1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ جانتے ہیں ؟؟

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏30 مئی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ۔ دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام “ محمد “ ہے
    ۔ دنیا کے تمام براعظموں کے نام جس انگریزی حرف سے شروع ہوتے ہیں اسی پر ختم ہوتے ہیں۔
    ۔ انسان کا پورا جسم 80 فیصد پٹھوں Muscles سے بنا ہے جن میں سب سے طاقتور ترین پٹھہ زبان ہے :p
    ۔ جس طرح دنیا کے سب انسانوں‌کے فنگر پرنٹس مختلف ہوتے ہیں ویسے ہی ہر زبان کا پرنٹ بھی دوسروں سے مختلف ہوتا ہے۔
    ۔ عورتیں مردوں سے دگنی بار پلکیں جھپکتی ہیں :84:
    ۔ خود کشی کرنے کے کئی طریقے ہیں مگر کوئی انسان محض سانس روک کر خود کشی نہیں‌کرسکتا۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
     
  3. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ماشاء اللہ نعیم بھائی بہت خوش قسمت ہیں آپ، یہ بھی اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں پر خصوصی فضل ہوتا ہے کہ لوگوں تک علم نافع پہنچاتے ہیں۔ بارگارہ رب ذوالجلال میں میری دعا ہے کہ یہ سلسلہ تاحیات جاری رہے۔
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    ماشاءاللہ!
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ![/quote:3lns1pt2]

    :201: جیسی روح ویسے فرشتے :201:
     
  6. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ جانتے ہیں ؟؟

    بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ جانتے ہیں ؟؟

    تھینکس فار شیئرنگ نعیم جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں