1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ ان تینوں سوالوں کے جوابات دلائل کے ساتھ دے سکتے ہیں؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سیاسی پارٹی کے لیے جھنڈا کیوں ضروری ہے؟
    سیاسی پارٹی اگر جھنڈا نہ بنائیں تو کیا فرق پڑتا ہے؟
    کیا پاکستان کا جھنڈا کوئی سیاسی پارٹی استعمال کر سکتا ہے؟
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جھنڈا ایک طرح کی شناخت ہوتی ہے
    نا صرف سیاسی جماعتیں بلکہ کئی کھیل میں مختلف کلب ٹیموں کے بھی جھنڈے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور جنگ کے محاذ پر بھی جنگی دستے اپنے اپنے جھنڈے رکھتے تھے
    اگر سیاسی جماعتیں جھنڈا نہ بنائیں تو ہمارا نہیں خیال کوئی فرق پڑے گا مگر وہ جھنڈے رکھتی ہیں تو کوئی حرج نہیں
    پاکستان کے آئین کے مطابق کوئی سیاسی جماعت پاکستان کا جھنڈا نہیں استعمال کرسکتی لیکن جو قوتیں آئین کو ردی کا ٹکرا سمجھتی ہیں وہ استعمال کرتی ہیں
    تازہ مثال پی ایس پی ہے
     
    زنیرہ عقیل، ھارون رشید اور کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ ٔجاہلیت میں جب انسانی زندگی بہت سادہ تھی اُس وقت بھی پرچم کو ایک خاص مقام حاصل تھا۔ تاریخ بتاتی ہے کہ پرچم کا سب سے پہلا استعمال جنگوں میں ہوا۔ میدان جنگ میں پرچم کو عسکری روابط کے لئے استعمال کیا گیا اور یہ سلسلہ دور جدید میں بھی جاری ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ مختلف رنگوں سے مزین یہ کپڑے کا ٹکڑا اس قدر اہمیت اختیار کر گیا کہ آج یہ کسی بھی ملک یا قوم کی ثقافتی اور سیاسی پہچان بن چکا ہے۔
    رانا نسیم
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    1- جھنڈا ، پرچم یا علم ہمیشہ سے ہی اپنی پہچان دوسروں سے الگ رکھنے کی علامت ہے ۔ ۔ ۔ ابتدائے زمانہ سے ہی کہ جب انسان مکمل طور پر قبائلی معاشرے کا حصہ تھے تب بھی قبائل کے درمیان تفریق اور ایک قبیلے میں بھی مختلف خاندان جانور ، اپنی زمین اور وسائل کی تقسیم کرنے کے لیے اور اپنی تعداد کی الگ پہچان کے لیے قبیلے میں موجود اپنے خیموں کے سامنے اپنا پرچم استادہ کرتے تھے تانکہ قبیلہ کے اندر موجود دوسرے خاندان دخل اندازی یا در اندازہ نہ کر سکے ۔ ۔ ۔ یہ محض پہچان ہی نہیں بلکہ انتباہ کا نشان ہوتا ہے کہ یہاں سے ہماری حدود شروع ہوتی ہے ، یہ ہماری طاقت اور جمیعت ہے ۔ ۔ ۔ سو قبائلی جنگوں میں قبیلے کے مرکزی علم کے ساتھ ساتھ ہر خاندان کا بھی ایک علم بردار ہوتا تھا جس کے جھنڈے تلے اُس خاندان کی جمیعت اگھٹی ہوتی تھی ۔ ۔ ۔ موجودہ زمانے مین بھی سیاسی جماعتیں جھنڈے کا استعمال اسی تناظر یعنی الگ پہچان اور اپنی جمیت اور حدود کے تعین کے اظہار کے لیے کرتی ہیں ۔ ۔ ۔

    2- یقینا فرق پڑتا ہے جیس کہ مین پہلے کہہ چکا ہوں جھنڈا نا صرف الگ پہچان بلکہ اپنی طاقت و جمیعت کے ساتھ ساتھ حدود کے تعین کا نشان بھی ہے ، آپ اکثر سنتے ہونگے کہ دو سیاسی جماعتوں کے کارکنان اپنی جماعت کا جھنڈا لگاتے ہوئے لڑ پرے یا ایک جماعت نے دوسری جماعت کا جھنڈے اُتار کر اپنے لگا دئیے ۔ ۔ ۔ یہ دراصل حدود کے تعین کے لیے ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    3- اصولی اور آئینی طور پر تو نہیں ، مگر دُنیا بھر میں ایسی سیاسی جماعتیں ہیں جو ایسا کرتی ہیں ، ملکی جھنڈے میں معمولی سی تبدیلی کر کے اپنے جھندے کے طور پر استعمال کرتی ہیں ، مسلم لیگ کا جھنڈا ہمیشہ سے ہی سبز رنگی اور ستارہ و ہلال سے مزین رہا ہے ، انڈین کانگرس کے جھنڈہ بھی انڈیا کے جھنڈے میں معمولی تبدیلی کے کے بنایا گیا ہے بلکہ انڈیا کا جھنڈا کانگریس کے جھنڈے مین معمولی تبدیلی کر کے بنایا گیا ہے اسی طرح امریکی وہ برطانوی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لُب ِ لباب
    جھنڈا ضروری ہے ... شناخت کی خاطر
    فرق پڑتا ہے ....حدود و تعداد کے تعین کی خاطر
    آئین اجازت نہیں دیتی کہ ملک کا جھنڈا استعمال کیا جائے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ ۔ ۔ بلکل ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صرف سیاسی جماعتیں ہی نہیں بلکہ کئی ملکوں کے جھنڈے ایک دوسرے سے بہت ملتے جلتے ہیں ۔ ۔ ۔معمولی سے فرق کے ساتھ ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں