1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیاکسی طریقے سے نرینہ اولاد حاصل کی جاسکتی ہے؟

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان, ‏16 اکتوبر 2006۔

  1. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیاکسی طریقے سے نرینہ اولاد حاصل

    کیاکسی طریقے سے نرینہ اولاد حاصل کی جاسکتی ہے؟
    میڈیکل سائینس میں کوئی نئی دریافت ہوئی ہو تو بتا کر ثواب دارین حاصل کریں
     
  2. ڈاکٹر م انور
    آف لائن

    ڈاکٹر م انور ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: کیاکسی طریقے سے نرینہ اولاد حا

    پیارے عرفان صاحب! اسلام علیکم۔ آپ ڈاکٹر ریاض احمد کی کتاب“ بیٹا یا بیٹی چاہت آپ کی“ پڑھیں۔ تو آُپ کو تمام معلومات مل جائیں گی۔یہ کتاب آپ کو فیروز سنز مال روڈ لاہور سے مل جائے گی۔نہ ملے تو مجھ سے رابطہ کریں میرا ایڈریس درج ذیل ہے۔ کوثر کلینک ڈاکٹر محمد انور ندیم، اقبال پلازہ شادمان روڈ نزد الائیڈ بنک گلی نبر 5 ھجویری ٹاون فیصل آباد۔شکریہ اللہ سب کو اپنی عنایات سے نوازے آمین۔[/b]
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ڈاکٹر صاحب کیا ہی اچھا ہو اگر آپ اس کتاب کو ان صفحات پر آن لائن شائع کردیں بہتوں کا بھلا ہوگا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ خان جی ! اگر کچھ صفحات کو آن لائن چھاپا جائے تو اس میں ویسا ہی مواد ہو گا جو کہ بعض اوقات ہم اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر آپس میں کھلے عام زیرِ بحث نہیں لا سکتے۔ اور ایسے ہی ایک موضوع پر آپ خود بھی ایک دوسری لڑی میں اعتراض کر چکی ہیں غالباً جنسی جذبہ پر کنٹرول کا موضوع تھا۔
    اس لیے ڈاکٹر صاحب کا مشورہ ٹھیک ہے کہ ہمیں تنہائی میں ہی اس موضوع کو پڑھ کر اپنی معلومات میں اضافہ کرنا چاہیئے۔ ویسے بھی لڑکا - لڑکی کی پیدائش کا زیادہ انحصار مرد کی حکمتِ عملی پر ہوتا ہے نہ کہ عورت کی۔ لہذا یہ معاملہ مردوں سے زیادہ متعلق ہے۔
     
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    درست فرمایا جناب
     
  6. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جاہلوں جیسی بات کی ہے

    جاہلوں جیسی بات کی ہے
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عرفان بھائی! بہت غلط بات ہے۔ نعیم بھائی کی کسی بات سے آپ کو اختلاف ہو تو آپ اُن سے شیئر کریں، یہ فورمز اسی لئے ہوتے ہیں کے اپنی باتیں ایک دوسرے سے شیئر کریں اور اپنی اور دوسروں کی اصلاح کریں۔ ایسے ہی بِنا کسی دلیل کے کسی کو جاہل کہہ دینا بے وقوفی سے زیادہ کچھ نہیں۔ (معذرت کے ساتھ)

    میرے پیارے بھائی! لہجے کی کرختگی سے محفل کا ماحول خراب ہوتا ہے۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان بھائی آپ کا بھی
    اور عبدالجبار بھائی آپ کا بھی شکریہ :)
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عبد الجبار صاحب کی دانشمندانہ نصیحت
    اور
    نعیم صاحب کی فراخدلی قابلِ ستائش ہے۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔
    یہ تو آپ جیسے اچھے لوگوں کی سنگت سے سیکھا ہے۔
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! یہ آپ کا بڑا پن ہے۔
     
  12. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    color=#6d0000][/colorٕٕٔ] میرے بھائی عببدالجبار اور نعیم
    السلام علیکم
    اللہ رسول:saw: اور قرآن نے ہمیں علم اور تحقیق کے راستے پر لگایا ۔مگر افسوس جب قرآن سے دوری کا دور شروع ہوا۔ اس وقت سے ہمعلم اور تحقیق سے بیگانہ ہوگئے۔
    کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرادیکھ
    اور ہم ارسطو کے دور رہ رہے ہیں جس نے اس بات کی بنا پر کہ بکری کے منہ میں اس کے نچلے جبڑے میں اوپر والے جبڑے کی نسبت دانت کم ہوتے ہیں اس نے کہا کہ عورت کے منہ میں بھی اس کے نچلے جبڑے کے دانت کم ہوتے ہیں۔لوگ کہتے ہیں کہ اگر وہ صحیح علم و تحقیق پر کام کرتا تو اپنے گھر میں اپنی بیوب کا منہ کھلوا کر دیکھ لیتا۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عرفان بھائی ! میں اپنی کم عقلی پر نادم ہوں‌کہ مجھے آپ کی بات سمجھ نہیں آئی۔ دعا ہے کہ اللہ مجھے اور دوسروں کو آپ کی بات سمجھنے کی توفیق دے۔ آمین :?
     
  14. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہمیں ڈارک ایجز سے نکلنا چاہیئے۔

    آپ ماشااللہ سمجھدارہیں۔ذہین ہیں۔مگر تحقیق اور علم و عرفان کے راستے میں شرم اور ہچکچاہٹ کی باتیں نہیں آنی چاہیئیں۔ہمیں ڈارک ایجز سے نکلنا چاہیئے۔[align=right:3bfrte7u][/align:3bfrte7u]
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا آپ نے :?
     

اس صفحے کو مشتہر کریں