لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

کیاکسی طریقے سے نرینہ اولاد حاصل کی جاسکتی ہے؟

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
ایک ماہ میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
پیغام:

[QUOTE="Guest, post: 161992"]السلام علیکم!

گوگل سرچ کے ذریعے اس فورم کے اس دھاگے میں پہنچا جہاں یہ سوال کیا گیا (کیاکسی طریقے سے نرینہ اولاد حاصل کی جاسکتی ہے؟

میڈیکل سائینس میں کوئی نئی دریافت ہوئی ہو تو بتا کر ثواب دارین حاصل کریں) خیر سوال تو کافی وقت پہلے کیا گیا تھا لیکن اس کا جواب اب بھی کئی دوست احباب کو درکار ہوگا کیونکہ ہر شادی شدہ مردو زن کو لڑکا پیدا ہونے کی خواہش ایک فطری عمل ہے اور جس خاندان میں بچیاں ہی بچیاں ہوں وہاں تو لڑکے کے طلب بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ دنیا عالم اسباب ہے اور اپنے جائز خواہشات کی تکمیل کے لئے ذرائع اختیار کرنے کی شرعآ کوئی ممنعت نہیں، ہاں مگر کفریہ اعمال سے بچنا انتہائی ضروری ہے۔ اس مقصد کو پانے کے لئے ہومیوپیتھک ادیات اللہ کے فضل سے بہت فائدہ مند ثابت ہوئی ہیں۔ نسخہ حاضر خدمت ہے۔

ھوالشافی

ڈامیانہ مدر ٹنکچر (Q)

شوابے جرمنی کے 10،10 قطرے مرد (شوہر) حضرات دن میں چار مرتبہ کم از کم 5 ماہ لیں اور عورتیں ( بیگمات)

سیپیا 30

شوابے جرمنی صبح، دوپہر، شام تین، تین قطرے دو گھونٹ پانی میں ڈال کر 1 ماہ تک استعمال کریں اسکے بعد

شیپیا 200 طاقت میں دو ماہ استعمال کرنے کے بعد

سیپیا 1000 ( 1M ) ہر 15 دن بعد ایک خوراک لیں۔ انشاءاللہ اللہ کے فضل سے اولاد نرینہ کی دولت حاصل ہوجائے گی۔ دعاوں کا خواستگار خالد محمود خان۔[/QUOTE]

[QUOTE="Guest, post: 161992"]السلام علیکم! گوگل سرچ کے ذریعے اس فورم کے اس دھاگے میں پہنچا جہاں یہ سوال کیا گیا (کیاکسی طریقے سے نرینہ اولاد حاصل کی جاسکتی ہے؟ میڈیکل سائینس میں کوئی نئی دریافت ہوئی ہو تو بتا کر ثواب دارین حاصل کریں) خیر سوال تو کافی وقت پہلے کیا گیا تھا لیکن اس کا جواب اب بھی کئی دوست احباب کو درکار ہوگا کیونکہ ہر شادی شدہ مردو زن کو لڑکا پیدا ہونے کی خواہش ایک فطری عمل ہے اور جس خاندان میں بچیاں ہی بچیاں ہوں وہاں تو لڑکے کے طلب بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ دنیا عالم اسباب ہے اور اپنے جائز خواہشات کی تکمیل کے لئے ذرائع اختیار کرنے کی شرعآ کوئی ممنعت نہیں، ہاں مگر کفریہ اعمال سے بچنا انتہائی ضروری ہے۔ اس مقصد کو پانے کے لئے ہومیوپیتھک ادیات اللہ کے فضل سے بہت فائدہ مند ثابت ہوئی ہیں۔ نسخہ حاضر خدمت ہے۔ ھوالشافی ڈامیانہ مدر ٹنکچر (Q) شوابے جرمنی کے 10،10 قطرے مرد (شوہر) حضرات دن میں چار مرتبہ کم از کم 5 ماہ لیں اور عورتیں ( بیگمات) سیپیا 30 شوابے جرمنی صبح، دوپہر، شام تین، تین قطرے دو گھونٹ پانی میں ڈال کر 1 ماہ تک استعمال کریں اسکے بعد شیپیا 200 طاقت میں دو ماہ استعمال کرنے کے بعد سیپیا 1000 ( 1M ) ہر 15 دن بعد ایک خوراک لیں۔ انشاءاللہ اللہ کے فضل سے اولاد نرینہ کی دولت حاصل ہوجائے گی۔ دعاوں کا خواستگار خالد محمود خان۔[/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

کیاکسی طریقے سے نرینہ اولاد حاصل کی جاسکتی ہے؟

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu