1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہیں تو نکلے میرا دل کا غبار デ═一

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏22 جنوری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں تو نکلے میرا دل کا غبار
    اے قلم تو میرا ساتھ تو دے
    لٹ رہی ہیں عزتیں
    ماری جا رہی ہیں بچیاں
    کہیں پر بے کفن لاشیں ہیں
    بے گناہ جوانوں کی
    کہیں پر رو رہی ہیں مائیں
    گمشدہ جوانوں کی
    انصاف کا ترازو تو لگا
    عدالت کے دروازے پر
    لیکن انصاف ملتا نہیں ہے
    عدالتوں میں
    غریب کی روٹی کا نوالہ
    کھا گئے ہیں یہ وزراء
    بے غیرتی اتنی ہے ان میں
    جلسوں میں مسکرا کر
    ہاتھ ہلاتے ہیں یہ وزراء
    خارش زدہ کتوں
    کی موت مار ان کو میرے خدا
    کہیں تو نکلے میرا دل کا غبار
    اے قلم تو میرا ساتھ تو دے
    از قلم : حناشیخ
    2018-01-22 01.40.25.jpg
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں