1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہتی ھے میرے خطوں کو سنبھال کر رکھنا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏26 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہتی ھے میرے
    خطوں کو سنبھال کر رکھنا
    کسی کی نظر نا پڑجائے کہ
    رسوا نا ھو جاؤں زمانے میں
    ھمارے خوابوں کی طرح
    کتابوں میں رکھے وہ سوکھے
    پھول کہیں بکھر نا جائیں
    وہ کہتی ھے ۔۔۔
    مجھے بھول نا جانا
    کسی کا ہاتھ پکڑ کر
    کہیں اور نا نکل جانا
    وہ اب بھی مجھے
    قید رکھتی ھے ۔۔
    اپنی محبت کو دائرے میں
    اسے اب میرے ساتھ
    کوئی اچھا نہیں لگتا
    یہ لڑکیاں بھی کتنی
    عجیب ھوتی ھیں
    خواب کسی کے بنتی ھیں
    اور ساتھ کسی کے
    چلی جاتی ھیں ۔۔۔۔
    از قلم #حناشیخ
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں