1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھیل

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏9 جنوری 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کی دس وکٹوں سے فتح
    پاکستان نے ہملٹن میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ جیتنے کے لیے 19 رنز کا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا اور یوں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں اُسے ایک - صفر سے برتری حاصل ہو گئی ہے۔
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    پاکستانی لیگ سپنر دانش کنیریا کے برطانوی وکیل سٹیو ہوریگن نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کےان اعتراضات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں جن کی بنیاد پر دانش کنیریا کو بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے سے روکا گیا ہے۔
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    سری لنکا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کےلیے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سری لنکا کو 1996ء کے ورلڈ کپ میں فتح دلانے والے سوناتھ جے سوریا اور چمندا واس کو حیرت انگیز طور پر ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا لیکن مرلی دھرن شامل ہیں۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    کرکٹ سے دلچسپی نہیں‌ ہے لیکن آپ کی صحافت کمال کی ہے۔ اور کھیلوں کے بارے میں بھی بتائیے گا۔
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    ضرور اس لیے تو لڑی کا عنوان "کھیل" ہے ۔۔۔۔۔۔ ورنہ کرکٹ ہمیں بھی تو صرف دیکھنے کی حد تک اور وہ بھی اگر مد مقابل پاکستان ہو۔۔۔۔۔۔دوسرا کوئی بھی ہو۔۔۔۔۔۔۔ہمیں‌اس سے غرض نہیں۔۔۔۔۔۔کیونکہ ہارنے پہ آئے تو پاکستانی کرکٹ کھلاڑی آئر لینڈ سے ہار جاتے ہیں اور جیتنے کی بات ہو تو آسٹریلیا کو بھی کسی خاطر نہیں لاتے۔
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    جنوبی افریقہ میں بھارت کی کرکٹ ٹیم نے میزبان ٹیم کو دورے کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں اکیس رن سے شکست دے دی ہے۔
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    سپاٹ فکسنگ میں ملوث پاکستان کے تین کھلاڑیوں سلمان بٹ،محمد آصف اور محمد عامر کے مقدمے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    دوہا میں ذرائع ابلاغ کو بریفنگ دیتے ہوئے ٹربیونل کے سربراہ مائیکل بیلوف نے بتایا کہ فیصلہ پانچ فروری کو دوبارہ سماعت پر سنایا جائے گا اور اس وقت تک تینوں کھلاڑی معطل رہیں گے۔

    محمد عامر کے وکیل نے بھی ٹریبونل سے درخواست کی تھی کہ وہ فیصلہ کرنے میں جلدی نہ کرے اور تمام شواہد کا بغور جائزہ لینے کے بعد ہی اس مقدمے کا فیصلہ کیا جائے۔

    برطانوی وکیل مائیکل بیلوف کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے تین رکنی ٹریبونل نے چھ جنوری سے گیارہ جنوری تک قطر کے دارالحکومت دوہا میں تینوں کھلاڑیوں کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے الزامات کی سماعت کی۔
    محمد آصف نے کہا ہے کہ وہ دانستہ طور پر نو بال کروانے کے کسی منصوبے کا حصہ نہیں تھے اور انہوں نے نو بال صرف اس لیے کی کیونکہ ان کے کپتان سلمان بٹ نے انہیں تیز گیند کروانے کو کہا تھا جبکہ سلمان بٹ اور محمد عامر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہیں یہ نہیں پتا کہ مظہر مجید لارڈز ٹیسٹ میں نو بولز کے حوالے سے درست اندازے لگانے میں کیسے کامیاب ہوا۔

    سماعت کے دوران تینوں کھلاڑیوں نے کرپشن کے الزامات سے انکار کیا۔ اس کیس کے اختتامی دلائل پیر کی دوپہر شروع ہوئے تھے اور منگل کی صبح ان دلائل کا خاتمہ ہوا۔

    منگل کو ہی ایک نجی پاکستانی ٹی وی چینل جیو ٹی وی سے بات کرتے ہوئے محمد عامر کے وکیل شاہد کریم نے کہا تھا کہ ’میں مطمئن ہوں کہ سماعت بہت اچھی اور غیرجانبدارانہ رہی اور میں کم از کم اپنے نقطۂ نظر سے کہہ سکتا ہوں کہ ہم پرامید ہیں۔ اب سب ججوں کے ہاتھ میں ہے‘۔

    سماعت کی تکمیل کے باوجود اس بات کا امکان کم ہی ہے کہ مائیکل بیلوف قصوروار ثابت ہونے کی صورت میں کھلاڑیوں کے لیے کسی سزا کا اعلان بھی کریں کیونکہ کھلاڑیوں کے وکلاء ٹربیونل سے ایک مدلل فیصلہ چاہتے ہیں جس کے لیے زیادہ وقت درکار ہوگا۔

    محمد عامر کے وکیل نے ٹرایبونل سے استدعا کی ہے کہ وہ مقدمے کا فیصلہ فوراً نہ کرے

    دوہا میں موجود بی بی سی کے سپورٹس مدیر ڈیوڈ بونڈ کا کہنا ہے کہ اب جبکہ آئی سی سی کا فیصلہ آنے کو ہے کھلاڑیوں کے باہمی تعلقات میں پڑتی دراڑیں صاف دکھائی دینے لگی ہیں۔

    بشکریہ : بی بی سی
     
  9. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    آئی سی سی نے سپاٹ فکسنگ کیس کا حتمی فیصلہ محفوظ کر لیا ہے اور 5 فروری کو سنانے کا فیصلہ کیا ہے
    اس وقت تک ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان ہو چکا ہوگا اور اگر محمد عامر ،سلمان بٹ اور محمد آصف بے گناہ
    بھی قرار پائے تب بھی وہ ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکیں گے


    احسان مانی سابق صدر آئی سی سی
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو کپتان برقرار رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر کامران اکمل ایک بار پھر ٹیم میں واپس آ گئے ہیں لیکن تجربہ کار بیسٹمین محمد یوسف ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    جنوبی افریقہ کی 135 رنز سے بھارت کے خلاف فتح حاصل کرلی۔
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    فیفا نے ارجنٹینا اور بارسلونا کے سٹار فٹ بال کھلاڑی لائنل میسی کو سال دو ہزار دس کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    ویلنگٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بدترین شکست سے دوچار کیا ہے۔ کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔آخر ٹیسٹ سیریز تو ہم نے جیت ہی لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:84:
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو چار وکٹ سے شکست دے دی ہے۔۔۔۔۔۔۔پتہ چل گیا کہ آسٹریلیا ۔۔۔آسٹریلیا ہے۔۔۔۔۔۔بس کچھ دنوں تک انگلینڈ والے جیتتے رہے۔
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے پانچویں اور فیصلہ کن میچ میں بھارت کے سات کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور باقی جانے کی تیاریوں میں‌ہیں۔۔۔۔۔کیونکہ اب باؤلر کھیلنے سے تو رہے۔
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کھیل

    پاکستان آج کینیا کے خلاف میچ سے ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرے گا، گرین شرٹس کو 'اپ سیٹ' کے بھوت سے جان چھڑانے کا چیلنج بھی درپیش ہے۔ یاد رہے کہ ۴ برس قبل آئر لینڈ کے ہاتھوں شکست کا تلخ تجربہ پاکستانی ٹیم کو کمزور ترین حریف کے خلاف بھی محتاط رویہ اختیار کرنے پر مجبور کئے ہوئے ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں