1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھٹی میٹھی

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏6 اکتوبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کھٹی میٹھی

    ہماری زندگی میں کچھ لوگوں نے دوا سازوں سے شاید ٹھیکے لے رکھے ہیں ،ان کا طرز عمل ہوتا ہے آپ گولیاں بنائے جائو، ہم سر درد دیتے رہیں گے۔
    سویا ہوا انسان تو پانی سے بھی جگایا جاسکتا ہے لیکن سوئی ہوئی قوم کو جگانے کے لیے لوڈ شیڈنگ کرنا پڑتی ہے۔
    سبق جتنا مرضی پڑھ لو، جتنا مرضی رٹا لگا لو، سبق بس وہی یاد رہتا ہے جو دنیا سکھاتی ہے۔ باقی سب بھول جاتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں