1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھٹا چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 مئی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کھٹا چکن

    اجزاء: چکن چار ٹکڑے کر لیں،نمک حسبِ ذائقہ،ادرک لہسن پیسٹ ایک بڑا چمچ،ہلدی پائوڈر1/2 چمچ، لال مرچ پائوڈر حسبِ ذائقہ،کالی مرچ دو چٹکی،لیموں دو عدد کا رس نکال لیں،مایونیز ایک بڑا چمچ،چکن مصالحہ 1/2چائے کا چمچ،گرم مصالحہ پائوڈر حسبِ ذائقہ،تیل ایک بڑا چمچ

    ترکیب: مرغ کو دھو کر لیموں کے رس میں نمک،لال مرچ،ادرک لہسن پیسٹ،ہلدی پائوڈر،کالی مرچ پائوڈر،چکن مصالحہ،گرم مصالحہ پائوڈر اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیں،پھر اس پیسٹ کو چکن پر لگائیں۔اب چکن کو کسی بڑے برتن میں رکھیں اور اوپر سے مایونیز اور تیل ڈال کر پانچ منٹ تیز آنچ پر اور پھر دھیمی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔جب گوشت ایک طرف سے سرخ ہو جائے تو چمچ سے احتیاط کے ساتھ دوسری طرف سے پلٹا کر سرخ کر لیں۔کھٹا مرغ تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں