1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھجور کا شربت

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از زینب, ‏2 اگست 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    اجزاء:
    دودھ آدھا لیٹر
    کھجور دس عدد
    کریم آدھا کپ
    چینی چار کھانے کے چمچ
    برف حسبِ ضرورت

    ترکیب:

    بلینڈر میں دودھ، کھجور، کریم، چینی اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔

    گلاس میں ڈال کر سرو کریں۔

    http://i48.tinypic.com/w5mhc.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں