1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کڑاہی دال گوشت

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشادمان, ‏18 اکتوبر 2012۔

  1. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کڑاہی دال گوشت

    • (مٹن آدھا کلو اُبلا ہوا
    • (چنے کی دال دو کپ (اُبلی ہوئی
    • تیل آدھا کپ
    • (پیاز دو عدد ﴿سلائس میں کٹی
    • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
    • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
    • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
    • لونگ چھ عدد
    • دار چینی دو ٹکڑے
    • بڑی الائچی دو عدد
    • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (ثابت
    • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
    • (ٹماٹر چار عدد ﴿کٹے ہوائے
    • ہری مرچ چار عدد
    • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
    • نمک حسبِ ذائقہ
    • پانی ایک کپ
    1. گرم توے پر لونگ، دار چینی، بڑی الائچی اور ثابت دھنیا بھون لیں۔
    2. اب اس بھنے ہوئے مصالحوں کو موٹا کوٹ کر الگ رکھ دیں۔
    3. اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں۔
    4. پھر کٹی پیاز ڈال کر گولڈن فرائی کرلیں۔
    5. اس کے بعد ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ایک منٹ مزید فرائی کریں۔
    6. پھر کٹے ٹماٹر، پسی لال مرچ، حسبِ ذائقہ نمک، ہلدی ڈال کے پانچ منٹ تک بھونیں۔
    7. اب اُبلا مٹن اور ایک کپ پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ مٹن اچھی طرح گل جائے۔
    8. اس کے بعد بھون کر پسا مصالحہ، پسا گرم مصالحہ، دو کپ اُبلی چنے کی دال، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر پانچ منٹ دم پر رکھیں۔
    9. مزے دار کڑاہی دال گوشت کو پراٹھا یا چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کڑاہی دال گوشت

    یا پھر چاولوں کے ساتھ:angle:

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں