1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ گنے چنے اشعار ヅ ❤

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏3 نومبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ کی مرضی ہے سنبھالیں نہ سنبھالیں
    خوشبو کی طرح آپ کے رومال میں ہم ہیں
    منور رانا
     
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    منور رانا صاھب نے ،،، بیٹے ہونے کا حق ادا کر دیا ہے انہونے ماں پر بہت ہی خوبصورت شاعری کی ہے ،،
    ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا
    میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے
    --------------------------​
    اس طرح میرے گناہوں کو وہ دھو دیتی ہے
    ماں بہت غصے میں ہوتی ہے تو رو دیتی ہے
    --------------------------------------------
    برباد کر دیا ہمیں---------- پردیس نے مگر
    ماں سب سے کہ رہی ہے کہ بیٹا مزے میں ہے
    ------------------------------------------
    تیرے دامن میں ستارے ہیں تو ہوں گے اے فلک
    مجھ کو اپنی ماں کی میلی اوڑھنی اچھی لگی
    ===========================
    جب بھی کشتی مری سیلاب میں آ جاتی ہے
    ماں دعا کرتی ہوئی خواب میں آ جاتی ہے
    ---------------------------------------------
    دن بھر کی مشقت سے بدن چور ہے لیکن
    ماں نے مجھے دیکھا تو تھکن بھول گئی ہے
    ---------------------------------------------
    شہر کے رستے ہوں چاہے گاؤں کی پگڈنڈیاں
    ماں کی انگلی تھام کر----- چلنا بہت اچھا لگا
    ------------------------------------------=
    ماں خواب میں آ کر یہ بتا جاتی ہے ہر روز
    بوسیدہ سی اوڑھی ہوئی اس شال میں ہم ہیں
    ------------------------------------------=
    مجھے بھی اس کی جدائی ستاتی رہتی ہے
    اسے بھی خواب میں بیٹا دکھائی دیتا ہے
    ------------------------------------------
    منور ماں کے آگے یوں کبھی کھل کر نہیں رونا
    جہاں بنیاد ہو اتنی ---------- نمی اچھی نہیں ہوتی
    -----------------------------------------------
    میں نے کل شب چاہتوں کی سب کتابیں پھاڑ دیں
    صرف اک کاغذ پہ لکھا لفظ===== ماں رہنے دیا
    ----------------------------------------------
     
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
    دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
    راحت اندوری
     
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
    چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں تجھے، یہ ہوش کہاں اہلِ نظر کو
    تصویر تِری دیکھ کر حیران بہت ہیں

    ارمانوں کی اِک بھیڑ لگی رہتی ہے دن رات
    دل تنگ نہیں، خیر سے مہمان بہت ہیں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں
    ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں
    ساحر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب
    ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں
    ساحر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شکوہ زبان سے نہ کبھی آشنا ہوا
    نظروں سے کہہ دیا جو مرا مدعا ہوا

    اللہ ری بے خودی کہ چلا جا رہا ہوں میں
    منزل کو دیکھتا ہوا کچھ سوچتا ہوا
    معین احسن جذبی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہ پوچھ حال مرا چوبِ خشک صحرا ہوں
    لگا کے آگ مجھے کارواں روانہ ہوا​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ذہانت رو رہی ہے منہ چھپائے
    جہالت قہقہے برسا رہی ہے

    ادب پر افسروں کا ہے تسلط
    حکومت شاعری فرما رہی ہے
    جالب
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    فضا نہیں ہے ابھی کھل کے بات کرنے کی
    بدل رہے ہیں زمانہ کو ہم اشاروں سے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    یہ منصف بھی تو قیدی ہیں ہمیں انصاف کیا دیں گے
    لکھا ہے ان کے چہروں پر جو ہم کو فیصلہ دیں گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مدتیں ہو گئیں خطا کرتے
    شرم آتی ہے اب دعا کرتے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کاروبارِ چمن اس نے جب سنبھالا ہے
    فضا میں لالہ و گُل کا لہو اچھالا ہے

    ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغِ آخرِ شب
    ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وہ چیز کہتے ہیں فردوسِ گُمشدہ جس کو
    کبھی کبھی تیری آنکھوں میں پائی جاتی ہے

    جگر مراد آبادی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آتی ہے مرحبا کی______ صدا میکدے سے آج
    کس پارسا نے کھائے ہیں__ غوطے شراب میں

    بچپن کا بھی اثر ہے_____ ابھی تک شباب میں
    کچھ شوخیاں بھی ساتھ ہیں اس کے حجاب میں
    نواب سیّد غوث محمد خاں غوث ؔ دہلوی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کُچھ اِس ادا سے اُڑا جا رہا ہے ابلقِ رنگ
    صبا کے پاؤں ٹھہرتے نہیں رکابوں میں

    بدلتا وقت یہ کہتا ہے ہر گھڑِی ناصؔر
    کہ یادگار ہے یہ وقت اِنقلابوں میں​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    یہ الگ بات کی غم راس ھے اب
    اس میں اندیشہ جاں تھا پہلے

    یوں نہ گھبرائے ہوئے پھرتے تھے
    رل عجب کنج اماں تھا پہلے

    اب بھی تو پاس نہیں ھے لیکن
    اس قدر دور ___کہاں تھا پہلے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازارمیں
    عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے​
     
    Last edited: ‏17 جون 2019
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زخمی کیا ہے مجھ تری پلکوں کی انی نے
    یہ زخم ترا خنجر و بھالاں سوں کہوں گا

    بے صبر نہ ہو اے ولی اس درد سے ہرگاہ
    جلدی سوں ترے درد کی درماں سوں کہوں گا​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے
    پَھڑپھَڑاتا بَھی نہَیں ھُوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سو اب کیوں ہر کس و ناکس سے یہ شکوہ شکایت
    یہ سب سود و زیاں یہ بیش و کم! تم جانتے تھے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    میں چاہتا ہوں مکافات عمل کا ہونا
    میں چاہتا ہوں برابر ملال پیدا ہو
    ٓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں