1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ وجاھت ملک کے بارے میں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏20 جولائی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    السلام علیکم دوستو !
    میرا نام وجاھت ملک ہے، عروس البلاد کراچی سے تعلق ھے،
    4 مئی 1986 کو پیدا ھوا اس لیے میرا برج ثور ہے،
    اردو شاعری سے خاص لگائو ہے،اور شعراء میں محسن نقوی پسندیدہ شاعر ھیں،
    اور باقی یہ کہ !
    ایک مصرع ھے زندگی میری
    آپ چاہیں تو شعر ہو جائے !

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم وجاھت ملک صاحب !

    ہماری اردو کی خوبصورت بزم میں خوش آمدید

    آپ کا اسم گرامی وجاھت ملک ہے تو آپ سجاد مدنی کے نام سے مہمان بن کر کیسے آئے ہیں ؟؟

    آپ سے التماس ہے کہ اپنی طرح سجاد مدنی بھائی کو بھی ہماری اردو کا باقاعدہ صارف بنا کر ہماری اردو کی رونقوں میں اضافہ فرمائیں۔ اندراج کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔ شکریہ


    http://www.oururdu.com/forum/profile.ph ... a42eead4f5
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں