1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ منور چشتی صاحب کے بارے میں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏26 مئی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم منور چشتی بھائی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​




    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    پرچہ حل کردیا ہے اب اور کیا کروں؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منور چشتی بھائی ۔

    پرچہ حل کرنے کا بہت شکریہ۔

    آپکےبارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی سب سے بڑھکر یہ کہ اللہ تعالی نے آپکی اتنی پیاری نسبت “ چشتی“ عطا کی ہے۔ ماشاءاللہ۔

    پرچہ حل کر چکنے کے بعد اب آپ ہماری اردو کے دیگر چوپالوں‌میں تشریف لے چلیں۔ وہاں ہر طرح کے ذوق اور دلچسپی کے لیے آپکی خدمت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مطالعہ کیجئے۔ اپنے خیالات کا اظہار کریں اور ہماری اردو کی رونقوں میں مزید اضافہ فرمائیں۔

    شکریہ
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ماشاء اللہ، منور چشتی صاحب بہت پیارا تعارف ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقیاں عطا فرمائے۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ یہاں کی رونقوں میں اپنی محبتوں سے اضافہ کریں۔ :mashallah:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لگا آپ کا تعارف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں