1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ مزید پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں‌کی واپسی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏2 نومبر 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شاہد آفریدی کے علاوہ تجربہ کار آل راؤنڈر اور حال ہی میں ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان عبدالرزاق بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔۔۔۔اچھی بات ہے۔۔۔۔جی ایسا ہی ہونا چاہیے۔۔۔۔۔سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے اعلان کردہ سولہ رکنی ٹیم میں یہ کھلاڑی شامل ہیں۔
    مصباح الحق( کپتان)، محمد حفیظ، عمران فرحت، یونس خان، شاہد آفریدی، عمراکمل، شعیب ملک، سرفراز احمد، سعید اجمل، عبدالرحمان، عمرگل، اعزاز چیمہ، جنید خان، سہیل تنویر، اسد شفیق اور عبدالرزاق۔
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز گیارہ نومبر سے شروع ہوگی۔۔۔۔لیکن اس سے ایک ٹیسٹ میچ ابھی باقی ہے۔۔۔۔کہ سیریز کا فیصلہ تو تیسرے میچ کے بعد ہی ہوگا کہ۔۔۔۔۔۔ٹیسٹ میچوں کا تاج پاکستان کے سر سجتا ہے یا سری لنکا میچ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہرحال جی اچھی کرکٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں