1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ سوالات اور وجہ طلبی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏15 اپریل 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    السلام علیکم منتظمین!

    سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ مجھ سے قطع برید اور ڈلیٹ والے آپشنز کیوں چھین لیئے گئے ہیں۔۔۔

    دوسرا سوال یہ ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ا بھی بھی وقت ہے اپنی حرکتیں درست کرلیں :87:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم !
    امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔

    آپ اپنے سوال کا جواب یہاں دیکھ سکتے ہیں

    آپکے تعاون اور خلوص کا شکریہ :)
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ا بھی بھی وقت ہے اپنی حرکتیں درست کرلیں :87:[/quote:3ix71svl]

    الحمداللہ حرکتیں صحیح ہیں۔۔۔اگر آپ کو کہیں کوئی کمی بیشی نظر آتی ہے تو نشاندہی کریں اس کو صحیح کرنے کی کوشش کرونگا۔۔۔
    اپنا اور آس پاس کے لوگوں کا دھیان رکھیں۔۔۔ :khudahafiz:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    غیر جمہوری اور غیر منصفانہ اقدام ہے

    وعلیکم السلام ۔۔اللہ کا کرم ۔۔۔
    اس صورتحال میں میرا تعاون مشکل نظر آتا ہے۔۔۔۔ یہ ایک غیر جمہوری اور غیر منصفانہ اقدام ہے ۔۔۔انتظامیہ کے اس طرح کے اقدامات سے میں اپنے غیر معیاری پیغامات میں تبدیلی اور تصحیح نہیں کر سکتا اس لیئے بہت ہی معذرت کے ساتھ قطع و برید اور ڈلیٹ والے آپشنز کی بحالی تک میں فورم کی درود شریف والی لڑی کے علاوہ کسی اور لڑی میں حصہ نہیں لے سکوں گا۔۔۔ آپ سب اپنا اور آس پاس کے لوگوں کا دھیان رکھیں خدا حافظ
    فورم کی ترقی کے لیئے دعا گو۔
    کاشفی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ ہمیں بھی تعاون کرنا چاہیے۔ تاکہ ہم سب کی محبت بھری محفل کو ہر طرح کی نظر بد سے بچایا جاسکے۔

    آپ سے درخواست اور امید ہے آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی فرما کر ہمارے ساتھ پہلے کی طرح محبتیں بانٹتے رہیں گے۔
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عزم

    نعیم بھائی کی تائید کرتے ہوئے میں بھی اپنے وڈے بابا سائیں کاشفی صاحب سے گذارش کروں گا کہ فورم کا بائیکاٹ ترک کرتے ہوئے غیر مشروط حمایت اور ساتھ جاری رکھنےکا عزم کرلیں
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عزم

    ادا سائیں اسلام‌علیکم! سب سے پہلے تو آپ کو فورم پر دوبارہ آمد پر خوش آمدید بھلی کری آیا کہنا چاہتا ہوں۔۔۔ :222:
    پھر آپ کی اطلاع کے لیئے عرض کرتا چلوں کہ میں نے کوئی بائیکاٹ وائکاٹ نہیں کیا تھا فورم کا۔۔۔بعض جگہوں پر کچھ تحفظات تھے جس کی بنا پر تعاون نہ کرنے کی بات کی گئی تھی۔۔۔ خیر وہ بھی اب محترمہ منتظم اعلی کی باتیں اور آپ سب کی باتیں مانتے ہوئے میں نے اپنے مطالبات واپس لیتے ہوئے انتظامیہ کے ساتھ غیر مشروط تعاون کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔۔۔۔ لیکن انتظامیہ اور خاص طور پر ن والے اس غیر مشروط تعاون کو ہماری کمزوری بزدلی بے وقوفانہ قدم یا لوٹا پن ون نہ سمجھے۔۔۔ یہ تعاون صرف اور صرف فورم کے ماحول کو دوستانہ پر امن خوشگوار اور پر رونق اور محبتوں سے بھرنے کے لیئے کیا گیا ہے۔۔۔ اور ساتھ ساتھ فورم کے خلاف سازشی عناصر ڈاکٹر معظم ،بابا عملیات اور اس طرح کے بہت سارے غیر مہذب غیر شائستہ زبان بولنے والے، غیر اخلاقی باتیں کرنے والے اور فورم میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کے لیئے ہماری طرف سے غیر مشروط حمایت کی گئی ہے۔۔۔۔

    وفا کرو گے وفا کریں گے
    جفاکرو گے جفا کریں گے
    ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے
    جو تم کرو گے،وہ ہم کریں گے

    اب فورم کے تمام ممبرز سےگذارش ہے کہ اس لڑی کو یہی پر ختم کر دیا جائے بات سے بات نہ نکالی جائے۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔

    ادا سائیں اور نعیم صاحب آپ لوگوں کے مشوروں کا شکریہ۔
    سب اپنا اور آس پاس کے لوگوں کا دھیان رکھیں
    خدا حافظ
    کاشفی
    کراچی پاکستان
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    او کے۔۔ پھر میں اس بارے میں کچھ نہیں لکھتی۔۔ لیکن کاشفی جی اتنا کہوں گی۔۔ آپ ایسے موڈی ہو کر اچھے نہیں لگتے۔۔ سوری۔۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ا بھی بھی وقت ہے اپنی حرکتیں درست کرلیں :87:[/quote:8rmpnkmb]

    الحمداللہ حرکتیں صحیح ہیں۔۔۔اگر آپ کو کہیں کوئی کمی بیشی نظر آتی ہے تو نشاندہی کریں اس کو صحیح کرنے کی کوشش کرونگا۔۔۔
    اپنا اور آس پاس کے لوگوں کا دھیان رکھیں۔۔۔ :khudahafiz:
    [/quote:8rmpnkmb]
    کاشفی بھائی میرا اشارہ آپ کے اوتار کی طرف تھا آپ کو برا لگا میں انتہائی شرمندہ ہوں اور معذرت خواہ ہوں
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سوری ویسے بھی میں اچھا نہیں ہوں۔۔۔جیسا بھی ہوں بس ایسا ہی ہوں۔۔۔اللہ رب العزت کا کرم ہے۔۔۔
    لیکن آپ ہمیشہ اچھی لگتی ہیں اور اچھی اچھی باتیں کرتی ہیں آپ کے اور باقی ممبرز کے پیغامات بہت میعاری ہوتے ہیں ماشاء اللہ سے۔۔۔۔۔۔
    اچھا ایک اور بات میں موڈی شوڈی نہیں ہوں جو بات کرنی ہوتی ہے کر دیتا ہوں۔۔۔ اور ویسے بھی میرا ابھی لڑائی یا بحث مباحثہ کرنے کا کوئی موڈ نہیں ہے۔۔۔۔
    اپنا خیال رکھیں۔۔
    خدا حافظ
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ارے بھئی کچھ برا نہیں ‌لگا۔۔۔ یہ تو اچھی بات ہے اگر کوئی حرکت اچھی نہیں‌لگتی ہے تو اس کی نشاندہی کرنی چاہیئے تا کہ بندہ اپنی حرکتیں درست کر سکے کیوں صحیح کہہ رہا ہوں کہ غلط۔۔۔۔
    آپ سب کی کوئی بات بری نہیں ‌لگی بھئی۔۔۔ میں معزرت خواہ ہوں آپ سب سے اگر میری کوئی بات آپ کو یا کسی اور بری لگی ہو تو۔۔۔۔
    سب اپنا دھیان رکھیں۔۔۔
    خدا حافظ
    کاشفی
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    محبتیں بانٹنے سے بڑھتی ہیں اور ہم تو ہیں ہی محبتیں بانٹنے والے۔۔۔
    لہذا فورم کے وسیع تر مفاد کی خاطر میں بھی اتنظامیہ کے ساتھ غیر مشروط طور پر تعاون کرنے کی حمایت کر چکا ہوں۔۔۔ جزاک اللہ۔
    آپ سب اپنا دھیان رکھیں
    خدا حافظ
    کاشفی
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :salam:
    آپ سب کا بہت شکریہ !



    بہت محبتوں کے ساتھ :dilphool:

    انتظامیہ
    ہماری اردو پیاری اردو
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ

    کاشفی صاحب ؛؛؛آپ نے بائیکاٹ ختم کرکے فورم کی حوصلہ افزائی فرمائی
    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛جیتے رہیں سب کے ساتھ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: حوصلہ

    ادا سائیں میں نے ایک غیر جمہوری اور غیر منصفانہ اقدام کے خلاف جمہوری طریقہ اختیار کیا اور اس سلسلے میں بائیکاٹ کے عمل کو مناسب سمجھا۔۔۔۔خیر فورم کی وسیع تر مفاد کی خاطر اور آپ جیسے معزز و قابل محترم ارکان اور انتظامیہ کی اپیل کو غیر مشروط طور پر مانتے ہوئے اپنے جمہوری عمل کو دل پر پتھر رک کر بائیکاٹ کا عمل توڑ ڈالا۔۔۔۔
    خیر ارسال کیا اور پیغام گیا والی بات ہو گئی اب تو نو نمائش بھی اور اس بات کو اب یہی ختم کر دیں پلیز۔
    اپنا اور آس کے لوگوں کا دھیان رکھیں۔۔
    خدا حافظ
    کاشفی
    کراچی پاکستان
     

اس صفحے کو مشتہر کریں