1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ رامش جان کے بارے میں اہل بزم کے لیے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از رامش جان, ‏29 جنوری 2007۔

  1. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اس خوبصورت زبان کی خوبصورت بزم کے ساتھیوں رامش جان آپ کی خدمت میں حاضر ہے مجھے اس بزم سے میری ایک محترم دوست کنول جی نے کروایا ۔جب بزم کو دیکھا تو بہت اچھا لگا کہ چارسو اردو ہی اردو کی خوشبو پیھلی ہوئی محسوس ہو ئی بس رہا نہیں گیا اور بزم کو اپنا لیا امید کرتا ہوں بزم اور بزم کے معزز ساتھی بھی مجے اس بزم کے ساتھ ساتھ اپنے دلوں میں بھی جگہ دے گے شکریہ ،،،،،،،،،،،،،،،
    آتے ہیں اس اہم پرچے کی جانب جو مجھے آپ سب سے ملوانے میں شاید مدد گار ثابت ہو سکے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    میرا نام راشد ملک جو میرے والدین نے رکھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب تو نہیں تخلص کہا جا سکتا ہے رامش میرا تخلص ہے جو میں نے جب قلمی نام رکھنے کا سوچا توایک عزیز دوست کے مشورے سے رامش منتخب کیا اب رامش سے رامش جان کیسے ہوا تو پاکستان میں میرے ایک دوست جو ایام جوانی میں ہی چل بسے ان کا فمیلی نام جان تھا اور مجھے بہت پسند تھا انہیں جان کہ کر پکارنا سو جب میں نے قلمی نام رامش لکھنا شروع کیا تو ساتھ جان لگا لیا اس دوست کو اپنی یادوں میں ہمیشہ ساتھ رکھنے کے لیے ( اسئ سلسلے میں ایک سوال نعیم صاحب کا کہ رامش کا مطلب رامش فارسی زبان سے اردو میں ایا ہے اس کے مختلف مطالب ہیں جیسے
    خوشی مسرت آرائیش آٹھویں سر کا نام بھی رامش ہے )
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جی زندگی کی 40 بہاریں دیکھ چکا ہوں
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    بنیادی تعلق لاہور سے ہے مگر پچھلے باہیس سال سے جرمنی میں مقیم ہوں
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    تعلیم پاکستان سے ایف اے کر نے کا بعد بعض مجبوریوں کی بنا پر میجھے ہجرت کرنی پڑی اور میں جرمنی اگیا مذید تعلیم جاری نا رکھ سکا جس کا احساس ہمیشہ رہتا ہے ۔تعلیم حاصل کرنا اس لیے ضروری ہے کہ اول حکم رسول اور ‌خدا کا ہے دوسرا علم انسان کو اپنی ہی ذات انسانیت مذہب اخلاق اور روشنی کا احساس دیتا ہے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جز وقتی شاعری کرنا اچھے شاعرا کو پڑھنا اچھی کتابیں پڑھنا ۔دوست بنانا چیٹ کرن۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    جی میں یہاں ٹیکسی چلاتا ہوں الحمدوللہ محنت مزدوری کرنے کی توفیق اور طاقت عطا کررہا ہے مولا
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اللہ تعالی مجھے توفیق عطا فرمائے کے انسانیت کے کوئی خدمت کر سکوں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رامش بھائی ! (یا راشد بھائی )
    بہت خوشی ہوئی آپ کا تعارف پڑھ کر۔
    آپکا تعارف پڑھ کر تو آپ سے قرب کا احساس مزید بڑھ گیا ہے۔

    آپ سے اردو کی محبت سے آپکے لیے دل میں احترام مزید بڑھ گیا۔ کیونکہ زبان سے محبت وطن سے محبت کی علامت ہوتی ہے۔ اور وطن کے لیے ہم سب کی جان بھی قربان ہے۔
    شاعری سے شغف انسان کے اندر کے انسان کی زندگی کی علامت ہے۔

    آپ کو پڑھنے کا اشتیاق بڑھ چلا ہے۔ خدارا جلدی سے “ آپکی شاعری“ والے چوپال میں اپنا کلام ارسال کریں۔
     
  3. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محترم رامش جان

    آپ کا تفصیلی تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ دیارِ غیر میں بھی جا کر اپنے وطن اور اپنی زبان پیاری اردو سے اتنی محبت! ماشاء اللہ، مزید یہ کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو انسانیت کی خدمت کا جذبہ دے کر خاص انعام فرمایا ہے۔
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    رامش جان صاحب یہاں آمد پر خوش آمدید
    آپ کا نام اتنا ‘ڈیشنگ‘ ہے جس نے مجھے آپ کا تعارف پڑھنے پر مجبور کر دیا
    خیر آپ کا تعارف پڑھ کر خؤشی ہوئی اور آپ سے امید رکھی جا سکتی ہے کہ آپ یہاں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    رامش جان بھائی آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا اور خوشی ہوئی کہ آپ اتنے اچھے جذبات کے مالک ہیں کہ دوست کو ہمیشہ یاد رکھنے کے لئے اس کا نام بھی اپنا لیا ۔ اللہ تعالی آپ کے انسانیت کی خدمت کے جذبہ میں آپ کو کامیابی عطافرمائے ۔ اردو سے پیار اور لگاؤ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ آپ کے دل میں وطن کی محبت 22 برس وطن سے باہر رہ کر بھی قائم ہے اللہ تعالی یہی جذبہ سب ہموطنوں کو عطا فرمائے (آمین) ۔
     
  6. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تو جناب دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آپ نے اس محفل کو اپنا سمجھا اور سب سے اپنا تعارف احسن طریق کروایا۔

    آپ کے تعارف میں کیا کہوں ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:

    چلئے کچھ کوشش کر دیتے ہیں ، کیا یاد کریں گے کہ
    کس سے پالا پڑا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

    تو جناب سے ہماری ملاقات ایک چوپال سخنور پہ ہوئی تو پتہ چلا کہ بہت خوبصورت لکھتے ہیں اور جرمنی میں ہی مقیم ہیں ۔

    بہھت ہی خوبصورت لکھتے ہیں اور امید کرتی ہوں کہ آپ کو ہماری
    اس بات کی گواہی ان کی تحریرات دیں گی ،۔۔۔ :)
     
  7. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم محترم نعیم صاحب ۔ آپ کو ہمارا تعارف پسند آیا اس کے لئے شکریہ ۔تاخیر سے حاضری کی معذرت چاہہتا ہوں ۔کچھ مصروفیت رہی ۔جی نعیم صاحب بزم میں موجود خوبصورت بصارتوں کی نظر اپنی ادنی کاوشیں ضرور پیش کروں گا ۔ پہلے آپ یہ بتائیں‌کے آپ کو جرمن کیسے آتی ہئے کیا آپ کا تعلق بھی جرمنی سے ہی ہے ۔
     
  8. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    رامش جان صاحب
    یہاں آج تک جتنے بھی تعارف پڑھے ان میں سب سے اچھا آپ کا تعارف لگا۔
    اب آئندہ بھی آتے رہا کریں۔
     
  9. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم ساجد صاحب شکریہ کے آپ نے ہمارے تعارف کو پسند فرمایا ۔ انسان کہیں بھی رہے اپنی زبان سے تعلق نہیں ٹوٹنا چاہیئے اور مجھے اردو زبان سے دلی وابستگی میری ولدہ مرحومہ سے وراثت میں ملی ہے ۔اور یقیناً یہ اللہ کا احسان ہے کے اس نے یس عاجز سے انسان کے دل میں انسانیت کی خدمت کا جذبہ عطا کیا ۔وسلام رامش جان
     
  10. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم لاحاصل جی منفرد نام کے حامل دوست اپ کو میرا نام خوبصورت لگا اپ کا حُسن نظر ہے ۔ اللہ کرے میں اس بزم میں اچھا اضافہ بن سکوں آمین وسلام رامش جان
     
  11. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم محترم خان صاحب اپ کو خاکسار کی تحریر پسند ائی ممنون ہوں اپ کا بھائی وطن کی محبت دل سے کیسے ختم پو سکتی ہے وطن سے ہجرت ایک مجبوری ھوتی ہے مگر وطن کی محبت تو روح ھوتی ہے اور جب روح مرتی ہے تو انسان بھی مر جاتا ہے ۔اللہ کرے ہم سب انہی جذبوں کے ساتھ زندہ رہیں آمین وسلام رامش جان
     
  12. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم محترمہ کنول جی اپ کی نوازشوں کا شکریہ جو اپنے ہمیں ا س خؤبصورت بزم سے متعارف کروایا ۔ میں نے ہمیشہ خدا کا شکر ادا کیا ہے کا اس کےفضل سے میرے کلام کو اپ جیسا اعلی ذوق رکھنے والے قاریوں نےسراہا بہت بہت شکریہ وسلام رامش جان
     
  13. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم ثناء جی پہلے تو شکریہ ادا کروں گا اپ کا جو اپکو میرا ادنی تعارف پسند ایا ثناء جی بہت بہت شکریہ اپ کا اپ سب کا جنہوں نے اتنی محبت سے پر تپاک استقبال کیا۔وسلام اپکا مخلص رامش جان
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    رامش جی !! آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی ۔۔بہت بہت شکریہ ۔

    آپ کی شاعری بھی بہت اچھی ہے ۔ ماشاءاللہ

    امید ہے آپ ہماری اردو میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گے :)
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    رامش جی ! بہت بہت خوش آمدید
    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ خاص طور پر یہ دیکھ کر کہ وطن سے دور رہ کر بھی آپ کو پاکستان سے اور ہماری اردو سے اتنی محبت ہے
     
  16. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم زاہرا جی بہت بہھت شکریہ تعارف کو پسند کرنے کا جواب دیر سے دینے کی معذرت چاہتا ہوں وسلام مخلص رامش جان
     
  17. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم عقرب جی نوازش شکریہ ۔ عقرب جی وطن سے دور ہو کر وطن سے محبت کا احساس زیادہ محسوس ہوتا ہے ۔وسلام مخلص رامش جان
     
  18. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    السلام علیکم رامش بھائی۔

    بڑی خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔ انشااللہ آپ سے خوب شعروشاعری سننے کا موقع ملے گا۔ ویسے آپ ہیں ہمارے پڑوس میں ہی، بس بیچ میں چھوٹا سا بالٹک sea پڑتا ہے :)۔

    اللہ تعالی آپ کو خوب ترقی دے۔
     
  19. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم ار بی جی شکریہ اپکی اس محبت کا دکھییے کہیں اس چھوٹے سے بالٹک sea کو اپ ہماری محبت میں کچے گھڑے پر مت پار کیجییے گا ،،،، وسلام مخلص رامش جان
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا۔ واہ رامش بھائی ۔ خوب کہی !
    لیکن میں آربی جی کو مشورہ دیتے ہوئے مزید اضافہ کروں گا کہ خدارا رامش جی کی محبت میں بالٹک سی کو “پکے گھڑے “ پر بھی عبور نہ کیجئے گا :207:
     
  21. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی نے لکھا
    [/quote]

    نعیم بھائی کس بات کا بدلہ لیا جا رہا یہ تو بتا دے جناب ہم تو اپ کی محبت میں وہاں انے کو تیار ہے اب کیا کرے اگر بالٹک درمیاں میں نہیں تفصیل اس لہے نہیں بتا رہا کے سب جان نہ جائے کہ اپ کہاں سے ہیں ( لولز ) رامش جان
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ بالٹک سی۔ پکے گھڑے سے بھی عبور نہیں ہونے والا :119:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پھر یوں‌کریں کہ بالٹک سی میں سے کچھ بالٹی پانی نکال لیں ، گہرائی کم ہونے پر پھر ٹرائی کریں۔ :warzish:
     
  24. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نور جی نے لکھا
    [پھر یوں‌کریں کہ بالٹک سی میں سے کچھ بالٹی پانی نکال لیں ، گہرائی کم ہونے پر پھر ٹرائی کریں۔ :warzish:[/quote]

    سلام نور جی جو کام اپ نے نعیم بھائی کو بتا دیا اگر انہوں نے شروع کر دیا تو پھر یہ گہرائی ہی ناپتے رہ جائیں گے
     
  25. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    رامش بھائی دیکھا آپ نے ادھر کتنے لوگ آپ کے اور ہمارے بیچ میں یہ خلیج پاٹنے کو تیار ہیں۔ بس جب نعیم صاحب اور نور جی کافی ساری بالٹیاں بالٹک سی سے نکال کر ہمیں خبر کر دیں گے، تو ہم آپ کا کلام آپ ہی کی زبانی سننے کو پہنچ جائیں گے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ نور جی کو “میرا ساتھ“ دینے پر تیار کر دیں۔
    میں بھولا بھالا نعیم کل سے ہی سمندر کنارے بالٹی لے کر پہنچ جاؤں گا :warzish:
     
  27. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ان ار بی بھائی اپ ظالم سماج کو چھوڑئیے بس اپ اپنی اور ہماری محبت کو دیکھیئے وسلام مخلص رامش جان
     
  28. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام نعیم بھائی برائے مہربانی اپ یہ تکلیف مت کی جیے میں ہوں نہ نور جی کی مدد کے لیے اپ فکر مت کریں :suno: سمجھ گے نہ اچھے بھائی جی وسلام مخلص رامش جان
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    رامش بھائی آپ کے تعارف کروانے کے اس سادہ انداز کو پڑھ کر بہت اچھا لگا امید کرتا ہوں آپ ہماری اردو کی رونق کو مزید چار چھ چاند تو لگا ہی دیں گے۔۔۔ :glass:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    رامش جان صاحب بہت خوش آمدید اس بزم میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں۔۔
    ویسے آپ اور میں اس بزم میں‌ہم عصر ہیں۔۔۔۔ میرا مطلب ہے کے ہم دونوں تقریبا ایک ہی وقت میں ممبر بنے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں