1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا ۔۔ شاعری حناشیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 مارچ 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواں ہو کر زباں تیری بتِ بے پیر بگڑی ہے
    دعا کتنی حسیں تھی جس کی یہ تاثیر بگڑی ہے

    وہ میرا نام لکھتے وقت روئے ہ۔وں گےاے قاصد
    یہاں آنسوُ گرے ہ۔وں گے جہاں تحریر بگڑی ہے

    مصّور اپنی صورت مجھ سے پہچانی نہیں جاتی
    میں ایسا ہ۔و گیا ہ۔وں یا میری تصویر بگڑی ہے

    چلا میں توڑ کر جب بابِ زنداں غلُ مچا ڈالا
    مِری بات۔ں پہ کیا کیا پاؤں کی زنجیر بگڑی ہے

    لٹا ہے کارواں جب آچکی ہے سامنے منزل
    کہاں ٹوٹی ہ۔یں امیدیں کہاں تقدیر بگڑی ہے

    کیا ہے ہر کڑی کو میں نے ٹیڑھا جوشِ وحشت میں
    مرے ہاتھ۔وں ہی میرے پاؤں کی زنجیر بگڑی ہے

    قمرٌ اچھا نہیں گیسو رخِ روشن پہ آجانا !
    گہن جب بھی لگا ہےچاند کی تنویر بگڑی ہے

    استاد قمرٌ جلالوی​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو دنیا اور نہ عقبیٰ چاہئے

    قیس لیلیٰ کا ہے لیلیٰ چاہئے

    اب جو کچھ کرنا ہے کرنا چاہئے

    آج ہی سے فکر فردا چاہئے

    ان بتوں سے دل لگانے کے لیے

    سچ ہے پتھر کا کلیجہ چاہئے

    دیکھنا ان کا تو قسمت میں نہیں

    دیکھنے والے کو دیکھا چاہئے

    وہ نہیں آئے تو وعدے پر نہ آئیں

    اے اجل تجھ کو تو آنا چاہئے

    مجھ سے نفرت ہے تو نفرت ہی سہی

    چاہئے غیروں کو اچھا چاہئے

    خلد والوں کو دکھانے کے لئے

    اک ترے کوچہ کا نقشہ چاہئے

    آ کے اب جاتا کہاں ہے تیر ناز

    تجھ کو میرے دل میں رہنا چاہئے

    توڑ کر بیدمؔ بت پندار کو

    دیر کو کعبہ بنانا چاہئے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تری یاد تھی اب یاد آیا

    آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست
    تو مصیبت میں عجب یاد آیا

    دن گزارا تھا بڑی مشکل سے
    پھر تیرا وعدہ شب یاد آیا

    تیرا بھولا ہوا پیماِن وفا
    مر رہیں گے اگر اب یاد آیا

    پھر کئی لوگ نظر سے گزرے
    پھر کوئی شہر طرب یاد آیا

    حاِل دل ہم بھی ُسناتے لیکن
    جب وہ ُرخصت ہوا تب یاد آیا

    بیٹھ کر سایہ ُگل میں ناصر
    ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    یہی آرزو رہی عمر بھر کی__ محبتیں میرے ساتھ ہوں
    کبھی ایسا عشق کیا نہیں کے ندامتیں میرے ساتھ ہوں

    کوئی ایسا حرف نہیں لکھا کہ___ ہو شرمسار قلم میرا
    کوئی ایسا جرم نہیں کیا کہ وضاحتیں میرے ساتھ ہوں

    فقط ایک شخص کی آرزو__ میں گزر رہی ہے زندگی
    یہ طلب نہیں کے تمام شہر کی چاہتیں میرے ساتھ ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں ہوں تو اذیت ہے ، اذیت لکھنا
    کورے کاغذ پہ محبت نہیں ہجرت لکھنا

    جیسے خوشبو کا نہیں قید ، مرے بارے میں
    آپ کو کچھ بھی ہے لکھنے کی اجازت لکھنا

    زندگی جو بھی ہے ہر شخص کی اپنی رائے
    میں اگر جنگ لکھوں ، آپ محبت لکھنا

    اتنا کافی ہے ترا ہجر ہے بے چینی ہے
    باقی مشکل ہے مری جان وضاحت لکھنا

    جس میں ہر لمحہ شکستوں کا دھواں اُٹھتا ہو
    ایسے بیمار خیالوں کو مصیبت لکھنا

    غیر کے نام کی مہندی نے یہ تحریک دیا
    دستِ جاناں کو ہُما خون سے لت پت لکھنا

    خالدہُما
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ﭼُﭗ ﻧﮧ ﺭﮨﺘﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ
    ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ

    ﺿﺒط ﻏﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺎ ﻭﺭﻧﮧ
    ﮨﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ

    ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ
    ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ

    ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺼّﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﻼ ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ
    ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ

    ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣِﻠﯽ
    ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی چپکے سے اک بات کہا کرتی ہے
    وقت کے ہاتھوں میں کب ڈور رہا کرتی ہے

    سرد سی شاموں میں چلتی ہے اداسی کی ہوا
    چاندنی رات بھی خاموش رہا کرتی ہے

    تم تو آئے ہو گلابوں کے لیے دیر کے بعد
    قریۂ جاں میں تو اب خاک اڑا کرتی ہے

    بے سبب آنکھوں میں آنسو بھی نہیں آتے اب
    وحشت دل بھی کہیں دور رہا کرتی ہے

    روشنی میں تو نظر آتے ہیں کتنے سائے
    پر یہ تاریکی تو سایہ بھی جدا کرتی ہے

    ہم بھی کھو جائیں گے اک روز افق پر یونہی
    کب کسی سے یہ فرحؔ زیست وفا کرتی ہے

    فرح اقبال
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے
    یہ سب دھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے

    لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
    یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے

    میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
    ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے

    ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
    ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے

    جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
    کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے

    سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں
    کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے

    ڈاکٹر راحت اندوری
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فاصلے کم نہ ہوئے گل کا سفر جاری رہا
    اسی طرح گزر گیا اک اور زندگی کا سال
    زنیرہ گل
     
    Zee Aasi، آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پہنا ہے کفن کی طرح محبت کو
    یہ وہ لباس نہیں ہے جو بدل دی جائے

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو جوان کسی بوڑھے کا اسکے بڑھاپے کی وجہ سے احترام کرے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایسے لوگوں کو مقرر فرما دےگا جو اس عمر میں یعنی بڑھاپے میں اسکا احترام کریں
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  13. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میری تحریر انجان صیع پر وہ پہچان لیتا ہے
    میری ان کہی باتوں کے لیں مطلب نکل لیتا ہے
    حنّا شیخ
     
    ساتواں انسان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دلوں کے کھیل بھی نرالے ہیں
    چاند سے باتیں وہ کرتا اور سنتا تھا میں
    حنّا شیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خؤب ۔ ۔ ۔ اس بار آپ بہت دنوں کے بعد آئی ۔ ۔ ۔ آتی رہا کریں ۔ ۔ ۔
     
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جی انشااللہ کوشش کریں گے ،، اور یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کے ہماری گم شدہ پوسٹ واپس آ گی ہیں ،،
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    محبتیں خواب ھوتی ھیں تو منزلیں آسان ھوتی ھیں
    جس راہ پر قدم پرامید ھوتے ھیں وہ راہیں آسان ھوتی ہیں
    #حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    عاؤں کی بھی کیا قبولیت گھڑی ہوتی ہے
    حنّا کل رات میرے آنگن میں اک تارا ٹوٹ کے گرا تھا
    حنا_شیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    انا نے مجھے جھکنے نا دیا
    کئی بار ٹوٹی ھوں میں
    #حناشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وہ چال کیسی چل گئی میری سمجھ سے باہر تھی
    میرا ہاتھ پکڑ کر دبا گئی یہ اس کی ہی مجال تھی
    میں حیران کھڑا رہے گیا یہ کیسی چال تھی
    دبے پاوں دل میں گھر کر گئ وہ لڑکی عجیب تھی
    #حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    smoking.jpg
     
    Zee Aasi نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بچپن کی محبت کے ہتھیلی پر نام لکھنا
    وہ مٹھی کو بند کرنا اور پھر کھول کر چومنا
    #حنّاشیخ
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
  24. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    گھڑی کی ٹک ٹک سماعت پر گراں گزرتی ھے
    سرکتی ریت کی طرح زندگی گزرتی ھے
    پیپل کی ٹھنڈی چھاؤں مسافر کو سکوں دیتی ھے
    زندگی کی کڑی مسافت دو گھڑی کو سکوں دیتی ھے
    جنگ کب انسانوں کو پناہ دیتی ھے
    گھر پر بیٹھی ماں اپنے بچوں کو صدائیں دیتی ھے
    #حنّاشیخ
    [​IMG]
     
  25. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میری آنکھوں سے کسقدر ربط تھا اسکو
    بھیگتی تھیں میری آنکھیں روتا تھا وہ
    حنّاشیخ
     
    Zee Aasi، زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ‏محبت کھیل نہیں جو
    ہار جیت پر ختم ھو
    محبت عبادت ھے
    جو مسلسل کی جاتی ھے
    حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ‏دل کو زنجیر محبت میں باندھ کر
    پوچھتے ھیں درد کدھر کدھر ھے❤
    حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جو عشق عشق کیا کرتے تھے ❤
    آج وہ عشق کے مارے ھوئے ھیں

    وہ عشق جو سر چڑھ کر بولتا تھا
    آج وہ ھم کتابوں میں پڑھ رہے ھیں
    حنّاشیخ
     
  29. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا قرب مجھے میسر نہیں جان من
    یادوں کے کیلنڈر کے ورق کئ پلٹے میں نے

    ازقلم : حنّاشیخ
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رہنے آئے ہیں ترے شہر میں مجبوری سے
    وقت کی ٹڈیوں نے حملہ جو کیا گاؤں پر
    زنیرہ گلؔ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں