1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ "خوبصورت " سانپ

'قدرتی حسن و جمال' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏19 نومبر 2008۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ایک بات ۔۔۔۔۔۔ نعیم بھائی :zuban: ڈرنا نہیں اور نا ہی گھبرانا ہے :baby:


    خوش رہیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی فوٹو ہیں۔

    میں تو سانپ کے بالکل قریب چلا جاتا ہوں۔ بالکل نہیں گھبراتا ۔ جب بھی زو جاتا ہوں ۔ :hasna:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    زیادہ قریب مت جایا کریں نہیں تو کسی دن آستین میں گھس جایئں گے :suno:
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: جب گائوں میں ہوتے تھے تب تو سیلاب کے دنوں میں ان کی خوب زیا رت ہو جاتی تھی اور کبھی کبھار ان سے دنگل بھی ہو جایا کرتے تھے مگر خوش قسمتی سے ہمیشہ ہم ہی جیتتے تھے سب سے بڑے سانپوں کے مولانا سے جو مڈھ بھیڑ ہوئی یہ کوئی 1992 کی بات ہے وہ سانپ جی کوئی 23 فٹ اور کچھ انچ لبمے تھے اور موٹاپا تقریبآ 4تا6 انچ ہو گا اپنے تایا جان کی موجودگی میں ہم نے یہ دنگل سر کیا پورے جوش خروش سے گویا کوئی انقلاب بپا کررہے ہوں زمانے میں اور بعد میں ایک نیم ماہر بیالوجسٹ کی طرح اسکے بارے میں معلومات حاصل کی اسکو 3 دن تک گاوں کے دارا میں بطور عبرت اک درخت پر لٹکائے رکھا گو کہ یہ بتانا چاہتے ہوں
    ہم سےالجھو گے توزمانےمیں جیوگےکیسے
    ہم نے تو ہر ظلم مٹانے کی قسم کھائی ہے
    مگر ایک بات جو اس سے جڑی ہوئی تھی کافی عرصہ پہلے پتہ چلی "اسکو مارتے وقت تایا جان نے 3 دفعہ پوچھا کے جن ہو تو چلے جاو مگر سانپ صاحب ٹس سے مس نہ ہوئے تو پھر تایا جان اس پر پہلے وار کیا اور پھر ہم سب نے اس پر یورش کردی گویا سپارٹا کے کنگ ہیں اور ایتھنز کو گرانے چلے ہیں"
    بات
    سانپوں کو مارنے سے پہلے پوچھنا چاہیے کہ تم جن ہو تو رستہ بدل لو کیوں سنپوں کے روپ میں جن بھی ہوتے ہیں اس لئے -----------خیال رہے

    نوید بھائی بچپن کے دن یاد دلانے کا شکریہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی ۔
    آپ نے ایم اے رضا بھائی کے مشورے کے مطابق ان سانپوں‌کی فوٹو اتارنے سے پہلے پوچھا تھا یا نہیں ؟

    اگر نہیں
    تو اب جا کے اجازت لے آئیں :hasna: :hasna: :hasna:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ قریب مت جایا کریں نہیں تو کسی دن آستین میں گھس جایئں گے :suno:[/quote:27p8ixgq]
    بہت خوب۔ بہنا۔ بہت اچھا مشورہ ۔۔۔۔ محاورے کا خوبصورت استعمال ہے۔ :87:


    لیکن زو میں سانپ شیشے کے ایکوارئیمز میں‌ قید ہوتے ہیں نا :suno:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی ۔ آپ تھک گئے ہوں گے۔ بیٹھ جائیے۔ :hasna:
    [​IMG]
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    کچھ خوب صورت سانپ میرے پاس بھی ہیں۔۔۔۔
    ۔
    لیکن افسوس !!! میں اُنھیں ( کیمرے میں ) قید نہیں کر سکتا۔
    کیوں کہ ۔ ۔
    وہ ۔ ۔
    آستین کے سانپ ہیں۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔ نادر بھائی ۔

    آپ یوں کریں آستین ہی ہماری اردو پر الٹ دیں۔ :yes:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :a165:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدا یہ سانپوں کی لڑی کس سپیرےت نے بنائی تھی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور لیجئے

    [​IMG]
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واووووووووووووووووووووووووووو :a180: :a165:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    زبردست ہیں :a180:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: Re: کچھ "خوبصورت " سانپ


    آئینے کے سامنے کھڑے ہو کے کیمرے میں قید کریں:)
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    ایک دو اور بھی ہیں‌سپیروں سمیت
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    کہاں ھیں ذرا دکھائیں تو
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    ہارون بھائی ۔ ان میں سے جو آپکا مہمان بنا تھا ۔ وہ کونسا تھا ؟ :hasna:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    نعیم بھائی بات یاد آتے ہی پاؤں‌میں‌جلن شروع ہوگئی ہے ہاہاہاہاہا

    نیچے والا تھا بن بلایا مہمان
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    بہت زبردست :serious:
     
  24. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    :a180::a180::a180::a180:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    [​IMG]
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    :a180: :87: :222:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    واہ
    مگر ڈر لگتا ھے سانپوں سے ، چاھے قسم کوئی بھی ہو ان کی
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    اسی لیے اب آپ نے اسکے سارے خاندان کو یہاں دکھانے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔
    ویسے بہت اچھی شراکت ہے۔ :a180:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کچھ "خوبصورت " سانپ

    کیا ان سب سانپوں سے آستین کے سانپ زیادہ خطرناک نہیں ہوتے ،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں