1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏4 جون 2010۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    کچھ تو گھٹن کم ہو، کچھ تو سُکھ کا امکان نکلے
    کچھ بیگانگی کم ہو، کچھ اُن سے پہچان نکلے
    کوئی خوشی کا لمحہ ، ہم کو بھی تو مِلے یا رب!!!
    ہم بھی ذرا ہنس لیں، کچھ تو دِل کا ارمان نکلے
    وقتِ نزع ہے، میرے سرہانے تُم کھڑے رہنا
    کچھ تو تسلـی ہو ، کچھ آسانی سے جان نکلے
    جن کو سمجھ بیٹھے تھے ساتھی ساری عمر کا ہم
    وہ اجنبی تو خود پل دو پل کے مہمان نکلے
    سُلطاں محبت یکطرفہ کرنے کا نتیجہ ہے
    جن کو عمر بھر چاہا، وہ ہم سے انجان نکلے۔
    (سُلطاں)​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    واہ بہت خوب سلطان جی اچھا کلا م ھے بہت خوب
     
  3. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    خوشی جی! رپلائی اور پسندیدگی کیلئے جزاک اللہ، خوش رہیں۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    سُلطاں محبت یکطرفہ کرنے کا نتیجہ ہے
    جن کو عمر بھر چاہا، وہ ہم سے انجان نکلے۔


    سلطان بھائی یکطرفہ محبت بھی بہر حال محبت ہوتی ہے۔ بہت خوب
     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    نعیم جی! رپلائی اور خوبصورت تبصرے کیلئے جزاک اللہ۔
     
  6. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    سلطان جی اچھا کلا م ھے بہت خوب
     
  7. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    نادیہ رضا جی! ریپلائی اور پسندیدگی کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    جن کو سمجھ بیٹھے تھے ساتھی ساری عمر کا ہم
    وہ اجنبی تو خود پل دو پل کے مہمان نکلے

    سلطان بھائی بہت ہی خوب زبردست :222: آپ کو انتخاب بہت اعلی ہے :wow:
     
  9. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    رپلائی اور پسندیدگی کیلئے جزاک اللہ حسن رضا جی۔
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    بہت عمدہ انتخاب ہے سلطان بھائی ، ہم تو دعاگو ہیں کہ یہ سب کچھ نکلے ، آمین ۔
    شیئرنگ کے لیے شکریہ جی :flor:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    کیا بات ہے سلطان جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  12. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    جمیل اختر جی ، اور عبدالرحمٰن سید جی! آپ کی ریپلائیز اور خوبصورت کمینٹس کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں ۔
     
  13. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    سلطان بھائی ماشاءااللہ بہت پیارا کلام ہے۔
    :a180:
     
  14. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "کچھ تو دِل کا ارمان نکلے"

    ریپلائی اور خوبصورت کمینٹس کیلئے جزاک اللہ فیصل سادات جی۔ خوش رہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں