1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ ایم بلال کے بارے میں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم بلال, ‏5 مارچ 2008۔

  1. ایم بلال
    آف لائن

    ایم بلال ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2007
    پیغامات:
    36
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سب سے پہلے فورم کے تمام ممبران کو
    السلام علیکم
    میں اس فورم میں نئا ہوں اور کچھ زیادہ نہیں جانتا۔ ایک دن نیٹ پر اردو یونیکوڈ کے بارے میں سرچ کرتے ہوئے اس فورم تک آ پہنچا اچھی لگی اور اس کا ممبر بن گیا۔
    اب کچھ میرے بارے میں۔
    نام ۔۔۔۔۔۔ محمد بلال محمود
    عمر۔۔۔۔۔۔ 24 سال
    شہر ۔۔۔۔۔۔ گجرات
    پیشہ، تعلیم اور مصروفیت ۔۔۔۔۔۔ سب کام چھوڑ کر تعلیم ہی حاصل کر رہا ہوں اس لئے فلحال تو اسے ہی پیشہ کہوں گا۔ دوستوں کے ساتھ مل کر ایک اسلامی ویب سائیٹ بنا رہا ہوں۔ باقی نیٹ اور اخبارات پر کوئی اچھی سی اسلامی، ادبی، سائنسی اور حالات حاضرہ کے بارے میں تحریر پڑھنا اور کبھی کبھی وقت ہو تو چیٹ کرنا۔ جب کبھی موقع ملے (بلکہ خود موقع بنا لیتا ہوں) تو سیروتفریح کے لئے جانا اور حتی المقدور قدرتی نظارات، تاریخی اور اچھی چیزوں کو اپنی یاداشت کا حصہ بذریعہ فوٹو گرافی بنانا۔ اس کے علاوہ کچھ خاص نہیں اب اس فورم کا ممبر بنا ہوں دیکھو اب کیا مصروفیت ہوتی ہے یعنی کوئی نئی مصروفیت شروع ہوتی ہے یا پہلی میں کوئی کمی آتی ہے۔ ویسے امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مرحبا

    بلال صاحب آپ کاتعارف اچھا لگا امید ہے کہ آپ اپنی گوناگوں مصروفیات میں سے کچھ قیمتی لمحات ؛؛ہماری اردو؛؛کےنام بھی وقف کریں گے؛میری دعا ہے کہ آپ ھمیشہ ہر طرح کی آفات سے دور رہیں
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بلال جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔ لیکن آپ کو باقاعدہ ایک پرچہ بھی حل کرنا پڑے گا۔۔ عنقریب نعیم جی کہیں سے ٹپکیں گے اور آپ کو ایک پرچہ تھما جائیں گے۔۔‌ :suno:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔۔۔

    وعلیکم السلام، محمد بلال محمود آپ کے بارے میں جان کر بڑی خوشی ہوئی۔۔۔امید ہے کہ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا یہاں ہماری اردو پیاری اردو فورم ۔۔۔
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بلال صاحب خوش آمدید اس پیاری بزم میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    امید ہے کہ آپ کو اس بزم میں‌رہ کر اچھا لگے گا اور آپ کا وقت بھی اچھا گذرے گا۔
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ایم بلال صاحب

    ہماری اردو پر بہت بہت خوش آمدید :222:
    آپکا تعارف ، مشاغل اور مقاصد جان کر اچھا لگا۔
    اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے۔ آمین
    امید ہے کہ آپ کو ہماری اردو کی رنگارنگ بزم پسند آئے گی اور آپ کی آمد سے ہماری اردو کی رونقوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ اگر آپ کا فوٹو گرافی کا شوق ہے تو آپ کچھ یادگار فوٹوز کسی متعلقہ سیکشن میں شئیر بھی کرسکتے ہیں۔
    شکریہ
     
  7. ایم بلال
    آف لائن

    ایم بلال ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2007
    پیغامات:
    36
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے مجھے خوش آمدید کہا اور میں امید کرتا ہوں کہ یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ایم بلال بھائی ۔
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
    ویسے تو ہماری اردو پر نومبر میں آتے ہی آپ کو یہاں خوش آمدید کی لڑیمیں بڑے تپاک سے خوش آمدیدیاں دی گئی تھیں۔ لیکن آپ کی قبولیت کا انتظار رہا۔ایک بار وہاں بھی توجہ فرما لیجئے۔

    امید ہے آپکو یہ پررونق محفل پسند بھی آئے گی اور آپ اچھا اضافہ بھی ثابت ہوں گے۔ انشاءاللہ
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایم بلال صاحب آپ ہماری اردو پیاری اردو میں تشریف لاتے رہیں ۔۔۔ پلیز۔
     
  10. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3

اس صفحے کو مشتہر کریں