1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اچھی باتیں ۔ ۔ ۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از تیسرا انسان, ‏14 نومبر 2016۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ماں کو دیکھ کر مسکرایا کرو
    کیا معلوم زندگی میں حج کرنا نصیب ہو یا نہ ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تم کتنا آہستہ آگے بڑھ رہے ہو ، ناکامی تب آتی ہے جب تم رک جاتے ہو
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری نیت کی پیمائش اس وقت ہوتی ہے جب تم کسی ایسے شخص کے ساتھ بھلائی کرو جو تمھیں کچھ بھی نہیں دے سکتا
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے لفظوں کے بارے میں محتاط رہیے ۔ ایک مرتبہ زبان سے ادا ہونے کے بعد انہیں معاف تو کیا جاسکتا ہے ، بھلایا نہیں جاسکتا ۔
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کے دوراہے پر چلتے ، چلتے بعض دفعہ ایسے لمحات بھی آتے ہیں
    جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر
    دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے
    یہی وہ منزل ہے
    جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خاموشی یا معافی کا یہ مطلب نہیں کہ آپ غلطی پر ہیں بلکہ آپ رشتوں کی اہمیت جانتے ہیں
    بعض دفعہ رشتے بچانے کے لیے انسان کا یہ تو جھکنا پڑتا ہے یا خاموش رہنا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جس قوم کی نظر میں اپنی زبان کی وقعت نہ رہے اس قوم کی اپنی وقعت نہیں رہتی اور جس قوم سے اپنی زبان کھو جائے وہ قوم خود کھو جاتی ہے۔
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوف اور مایوسی کا شکار نہ ہونا!یہ خدا کی طرف سے ہماری آزمائش اور امتحان ہے۔پس بیداری کی ضرورت ہے۔اٹھیے اور مخلوقِ خد ا کی خدمت پر کمر بستہ ہو جائیے۔
    باچا خان
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری جنگ صبر کی جنگ ہے ۔ہم صبر سے کام لیں گے اور خود کو سپردِ خدا کریں گے،اپنے دلوں سے نفاق دور کریں گے،خود غرضی کو جڑ سے اکھاڑیں گے کیونکہ ہماری بربادی کی بنیادی وجوہات یہی ہیں۔
    باچا خان
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک گروہ میں بے اتفاقی کی پیدائش ناکامی پر منتج ہوتی ہے۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آزادی کا پودا نوجوانوں کی قربانیوں سے سینچا جاتا ہے۔یہ پودا جو ہم نے لگایا ہے ضرور پھلے اور پھولے گا کیونکہ ہمارے نوجوانوں کی قربانیاں بے نظیر ہیں۔
    باچا خان
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا عقید ہ ہے کہ ایک قوم صر ف اسی وقت ترقی کر سکتی ہے جب اس کی عورتیں مردوں کے شانہ بہ شانہ گاڑی کے دو پہیوں کی طرح کام شروع کریں ۔
    باچا خان
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کام جو کھل کے نہ کیا جا سکے اور در پردہ ہو وہ انسان میں کمزوریاں اور خوف پیدا کرتا ہے۔
    باچا خان
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا قانون بری نیت سے بنے تو اس کا استعمال یقیناًبرا ہو گا۔
    باچا خان
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صنف کی بنیاد پر کسی کو تحقیر کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہئے ۔توقیر کی بنیاد صرف عمل ہے۔
    باچا خان
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ نے کسی بھی قوم کے مہذب ہونے کا اندازہ لگانا ہے تو یہ دیکھئے کہ اس قوم کا اپنی خواتین کے ساتھ رویہ اور سلوک کیسا ہے ، جن لوگوں کا اپنی خواتین کے ساتھ رویہ ہتک آمیز ہو وہ قومیں کبھی ترقی نہیں کرسکتیں
    باچا خان
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عدم تشدد ایک طاقت ہے جس کا ہتھیار تبلیغ ہے۔عدم تشدد ، ہمت، حمیت ، محبت اور جرأت پیدا کرتا ہے جبکہ تشدد لوگوں میں نفرت اور خوف کو جنم دیتا ہے۔
    باچا خان
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جس قوم کی خواتین بیدار ہو جائیں اور ملکی آزادی کا عہد کر لیں اسے کوئی بھی غلام نہیں رکھ سکتا ۔
    باچا خان
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انقلاب ایک سیلاب ہے جو خفتہ لوگوں کو بہا لے جاتا ہے۔
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا فرض دنیا سے ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کو ظالم سے نجات دلانا ہے۔ہم اس قوم اور حکومت کی مخالفت کریں گے جو مخلوقِ خدا پر ظلم ڈھاتی ہو چاہے ظالم ہمارا بھائی اور ہمارا ہم مذہب ہی کیوں نہ ہو۔
    باچا خان
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں چاہے کوئی کتنی ہی تکلیف دے ، ہم پر ظلم کرے، ہمارے ساتھ زیادتی کرے لیکن ہم انتقام نہیں لیں گے بلکہ صبر کریں گے اور ایسے فرد، قوم یا حکومت کو سمجھانے کی کوشش کریں گے۔
    باچا خان
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری جنگ عدم تشدد کی جنگ ہے اور اس راستے میں آنے والی تمام تکالیف اور مصائب ہمیں صبر سے جھیلنے ہوں گے۔
    باچا خان
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غلامی سے بڑھ کر لعنتِ خداوندی اور کوئی نہیں۔
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو قوم ایک طویل مدت تک غلامی کی شکار رہے اس قوم کا بالآخر خاتمہ ہو جاتا ہے۔
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سچا خدا ئی خدمت گار اسمبلی میں صرف مخلوقِ خدا کی خدمت کے جذبے کے تحت جاتا ہے۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ناکام ہونے کا غم انہیں لاحق ہوتا ہے جو اپنے اغراض کے لئے کام کرتے ہیں۔جو لوگ خدا کی راہ میں نکلتے ہیں اور خدا کے لئے کام کرتے ہیں انہیں ناکامی کا غم نہیں ہوتا۔
    باچا خان
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو اقوام باتیں کم اور عمل زیادہ کرتی ہیں وہی اپنی منزل پاتی ہیں۔
    باچا خان
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سیادت قومی خدمت ہے اس لئے یہ قوم کی مرضی و منشا کے مطابق ہونی چاہئے۔اگر حکمرانی میں قوم کی مرضی و منشا نظر انداز ہو تو سیادت عزت کی بجائے ذلت کا باعث بن جاتی ہے۔
    باچا خان
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تکلیف کے فیصلے کبھی بھی کثرتِ رائے سے نہیں ہو سکتے ۔
    باچا خان
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جس قوم میں دلیری اور قربانی کا مادہ باقی نہیں رہتا وہ قوم ہمیشہ دوسری اقوام کی شجاعت میں اپنے خوش ہونے کے مواقع ڈھونڈتی رہتی ہے۔
    باچا خان
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں