1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اچھی باتیں ۔ ۔ ۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از تیسرا انسان, ‏14 نومبر 2016۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں سے ملتے وقت اتنا مت جھکو !!
    کہ اٹھتے وقت سہارا لے کر اٹھنا پڑے
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جب انسان کی عقل مکمل ھو جاے تو اس کی گفتگو مختصر ھو جاتی ھے_​
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اگر قسمت کا لکھا ھی سب کچھ ھوتا تو #الله انسان کو دعا مانگنا کبھی نھيں سیکھاتا .​
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    منقول ہے کہ قبر کا ایک تہائی عذاب چغلی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (احیاء علوم الدین،۳/۱۹۲)​
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی راہ بظاہر کانٹوں بھری ہے، مگر درحقیقت اطمینان اور سکون کی دولت سے بھری پڑی ہے​
     
  6. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    انسان بھی عجیب ہے
    دعا کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت قریب ہے
    اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت دور ہے
     
  7. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    ،،،،،،،،،،،،،
     
  8. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ ہمیشہ تنہا آتا ہے لیکن جاتے ہوئے اپنے ساتھ عقل ، سمجھ ، اخلاق ، ذہانت اور شخصیت کی خوبصورتی بھی لے جاتا ہے
     
    احمد یار خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    "عہدے اور دولت" آدمی کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں، لیکن انسانیت" اور "اچهے اخلاق" آدمی کو ہمیشہ بلند درجے پر رکهتے ہیں ؛-​
     
    احمد یار خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بیشک "خدا" سے اس کے وہی بندے ڈرتے ہیں _____ جو اسکی "عظمت" کا علم رکھتے ہیں۔۔۔!!​
     
    احمد یار خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگوں کےلیے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں دل سے نکالنےکے لیے زندگی کومصروف کرنا پڑتا ہے
     
    احمد یار خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی سوچ اور اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑھتا ان کے دل ہمیشہ نکھری ہوئی صبح کی طرح روشن اور پرسکون ہوتے ہیں
     
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کسی ایسے شخص کی تلاش نہیں جس کے ساتھ رہا جائے،،،
    محبت تو ایسے شخص کی تلاش ہے جس کے بغیر نا رہا جائے.​
     
    احمد یار خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی شخص اپنی ساری برائیوں پر قابو پانا چاہتا ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    وہ سچ بولنا شروع کردے
     
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پُرسکون نیند کا تعلق پُر آسائش کمرے یا نرم بستر سے نہیں
    بلکے شفاف روح اور باضمیر ہونا ضروری ہے​
     
    احمد یار خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    محبت چاہت عزت مروت سمندر کی مانند کبھی ایک جگہ ٹکی رہتی ھے کبھی آگے بڑھ جاتی ھے
    اور کبھی مایوس ہو کر پیچھے ہٹ جاتی ھے.​
     
    احمد یار خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﻟﻮﮒ ﻣﺮﺩﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﮐﻨﺪﮬﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻓﻀﻞ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺎﺵ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻟﻮﮒ ﺯﻧﺪﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮﺳﮩﺎﺭﺍﺩﯾﻨﺎ ﺍﻓﻀﻞ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﺳﺎﻥ ﮬﻮﺟﺎﮰ۔ ۔ ۔​
     
    احمد یار خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچھے ہوں
    لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں
     
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ قریبی رشتوں کی قدر نہیں کرتے وہ ہمشہ تنہا رہتے ہیں
     
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورتی آپکی محبت میں ہوتی ہے نا کے چہرے میں ،،
     
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے فصلہ الله پر چھوڑ دو ،، مایوسی تمھیں چھوڑ دے گی ،،​
     
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    عمر کی اونچائیاں چڑھتا ہوا آدمی یہ بھول جاتا ہے ، اصل میں وہ اتر رہا ہے ۔ ۔ ۔
    زینہ زینہ دو گز زمین میں
     
  24. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    زبان سےصرف اچھی اور مثبت بات نکالیں کیونکہ ایسی بات دوسروں کے دل پر اورانسان کے نامہ اعمال پر کبھی بوجھ نہیں بنتی.
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اگر دل میلا ہے تو سب کچھ ناپاک ہے۔ جسم دھونے سے دل پاکیزہ نہیں ہو جاتا​
     
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دیوار سے لگے شیشے[​IMG] اور دل سے لگے رشتے [​IMG] ہمیشہ غفلت سے ٹوٹتے ہیں[​IMG]

     
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    عزت ، محبت کا جزوِ اعظم ہے، عزت سے عاری ہر جذبہ جنون ، عشق ، دیوانگی یا پاگل پن تو کہلا سکتا ہے لیکن محبت نہیں۔​
     
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اپنے آپ کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہو تو،،
    غصّے کو شہد کی طرح پی جایا کرو

     
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮨﺠﺮﺕ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﻠﭧ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ
     
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    راز کو راز رکھنا بھی راز کی بات ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں