1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اقراء جی کے بارے میں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 جولائی 2007۔

  1. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ محمد عبیداللہ ۔۔ :)
     
  2. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہتر ہے کہ آپ یہ حق جلدی سے استعمال کر لیں۔۔۔

    ورنہ

    اقراء جی خاطر تواضع کرنے کا حق بھی محفوظ رکھتی ہیں :twisted:[/quote:smjqenrn]

    خاطر تواضع کی ضرورت ان کو نہیں آپ کو ہے ۔۔ :133: :twisted:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر ہے کہ آپ یہ حق جلدی سے استعمال کر لیں۔۔۔

    ورنہ

    اقراء جی خاطر تواضع کرنے کا حق بھی محفوظ رکھتی ہیں :twisted:[/quote:2pxs2rhd]

    خاطر تواضع کی ضرورت ان کو نہیں آپ کو ہے ۔۔ :133: :twisted:[/quote:2pxs2rhd]

    اقراء جی ۔ ہماری تو جلد ہی بے تکلفی ہو جائے گی ۔ اور ایکدوسرے کے آنا جانا ہو جائے گا تو پھر آپ جتنی خاطر چاہیں کر لیجئے گا۔

    فی الحال تو میں‌ شیر افضل بھائی کے خلاف آپ کے حق میں لڑائی لڑ رہا تھا۔ اور آپ نے مجھی کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں ؟ :84:
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نعیم صاحب یہاں ہم اقراء کے تعارف کے لئے آئے ہیں نہ کہ تیسری جنگ عظیم کے لئے ۔ آپ کی اس لگائی بجھائی کی وجہ سے یہ معلوم ہوگیا کہ اقراء بذات خود سمجھدار ہیں اور وہ لوگوں کی باتوں میں آنے کی بجائے اپنی فہم وفراست سے بطریق احسن کام لینے کا فن جانتی ہیں ۔ اور مجھے یقین ہے کہ اتنی فہم وفراست کے ہوتے ہوئے
    آپ سے بے تکلف ہونے کا رسک بھی نہیں لیں گی ۔ :wink:
     
  5. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایسی بے تکلفی پر خاطر بھی بے تکلفی سے ہوتی ہے ۔۔۔خیال رہے ۔
    [​IMG]۔۔۔۔۔۔ :p


    آپ میرے حق میں لڑ رہے تھے یا بی جمالو بن کر ہمیں لڑا رہے تھے ۔۔
    :oops: :84:
     
  6. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تعریف کا شکریہ ۔۔ :) بس کبھی غرور نہیں کیا ۔۔ :p
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تعریف کا شکریہ ۔۔ :) بس کبھی غرور نہیں کیا ۔۔ :p[/quote:1hqekxu9]

    غرور کرنا بھی نہیں چاہیئے ۔ کیونکہ خوش آمدانہ تعریف کبھی انسان کی خوبیوں کی مظہر نہیں‌ہوتی :p
     
  8. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    انگور کھٹے ہیں ۔۔ :84:
    او ہووو ۔۔ لوگ دوسروں کی تعریف سے کتنا جلتے ہیں اکثر ۔۔ :twisted: ۔۔ خود کی جو نہیں ہوتی ۔۔ :twisted: :p
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    جو ہم رکیں تو زمانے کی سانس رکتی ہے
    قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں
     
  10. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہاہاہا ۔۔ اچھا ۔۔ :84: ۔۔۔ میں بھی کہوں آجکل وقت اتنا برا کیوں چل رہا ہے ۔۔۔ :p :wink:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم کا شعر تو اچھا تھا۔ لیکن اقراء آپ نے کمال خوبصورتی سے جوابی وار کیا ہے۔

    بہت مزہ آیا :87:
     
  12. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ نور ۔۔۔ :)

    لیکن آپ نے مجھے خوش آمدید کیوں نہیں کیا ۔۔ :cry: :cry:
     
  13. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اب ہر کسی سے یہ جھولی بھر کے ایک ہی گلہ شروع کر دیا ہے ۔ زرا احتیاط سے ہر کوئی ہم نہیں ہوتے
     
  14. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب ہر کسی سے کہاں کہا ہے میں نے ۔۔ :84: :? ۔۔ اور یہ جھولی کہاں سے نظر آ گئی آپ کو ۔۔ :84: :84:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بھی تو انہیں نہیں کہا تھا نا۔۔۔ حساب برابر :twisted:

    ---------------------------------------

    بیٹا اپنے باپ کی گود میں بیٹھا کھیل رہا تھا۔ اچانک کچھ سوچ کر بولا

    “ابو ! میں آپ کو اپنی شادی میں نہیں بلاؤں گا “

    “کیوں بیٹے ؟؟“ باپ نے حیرت سے پوچھا

    “کیوں کہ آپ نے بھی مجھےاپنی شادی میں نہیں بلایا تھا ۔۔۔لہذا حساب برابر“ بچے نے جواب دیا۔
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کافی اچھا لگا آپ کے بارے میں‌جان کر۔

    اقراء کافی اچھا لگا آپ کے بارے میں‌جان کر۔[/color
     
  17. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: کافی اچھا لگا آپ کے بارے میں‌جان کر۔



    شکریہ کاشفی ۔۔ :)
     
  18. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ نے بھی تو انہیں نہیں کہا تھا نا۔۔۔ حساب برابر :twisted:

    ---------------------------------------

    بیٹا اپنے باپ کی گود میں بیٹھا کھیل رہا تھا۔ اچانک کچھ سوچ کر بولا

    “ابو ! میں آپ کو اپنی شادی میں نہیں بلاؤں گا “

    “کیوں بیٹے ؟؟“ باپ نے حیرت سے پوچھا

    “کیوں کہ آپ نے بھی مجھےاپنی شادی میں نہیں بلایا تھا ۔۔۔لہذا حساب برابر“ بچے نے جواب دیا۔[/quote:3twdxhlw]

    آپ ا گئے پھر بی جمالو بن کر ۔۔ :twisted: ۔۔

    نور نئی میمبر ہیں مجھے معلوم نہیں تھا ۔۔ ان کے خوش امدید کا تھریڈ بھی مجھے کہیں نظر نہیں آیا ۔۔ :(
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ا گئے پھر بی جمالو بن کر ۔۔ :twisted: ۔۔

    نور نئی میمبر ہیں مجھے معلوم نہیں تھا ۔۔ ان کے خوش امدید کا تھریڈ بھی مجھے کہیں نظر نہیں آیا ۔۔ :([/quote:1effvuaf][/quote:1effvuaf]

    لطیفہ کیسا لگا ؟؟ :p

    نور العین آپکی ہماری اردو میں آمد سے پہلے کی صارف ہیں۔ بس ذرا کم کم آتی ہیں
     
  20. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پرانا لطیفہ ہے اور بہت فضول ۔۔ :p
     
  21. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    اقراء بہن۔ ہماری اردو پر ایکبار پھر خوش آمدید۔۔۔

    اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کو زندگی کے تمام نیک مقاصد میں کامیابی ملے ۔ آمین
     
  22. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آمین ۔۔۔ شکریہ برادر ۔۔ :)
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی پسندیدگی کا بہت شکریہ ۔۔۔ آداب عرض ہے :p
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کوئی چیز پرانی ہوجانے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ فضول بھی ہو گئی ہے۔

    بعض اوقات چیزیں پرانی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی کارکردگی میں اضافے کا باعث بنتی ہیں۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی چیز پرانی ہوجانے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ فضول بھی ہو گئی ہے۔

    بعض اوقات چیزیں پرانی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی کارکردگی میں اضافے کا باعث بنتی ہیں۔[/quote:2fj76pxq]

    شکریہ عقرب بھائی ۔

    کاش یہ بات اب “ اُن “ کی سمجھ میں‌بھی آجائے :twisted:

    ویسے مزید تقویت کے لیے محترم عبدالرحمن سید صاحب کی رائے بھی معلوم کی جاسکتی ہے۔ کیونکہ وہ ہماری اردو کے بزرگ ہیں۔
     
  26. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کوئی چیز پرانی ہوجانے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ فضول بھی ہو گئی ہے۔

    بعض اوقات چیزیں پرانی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی کارکردگی میں اضافے کا باعث بنتی ہیں۔[/quote:12qoie2e]

    پہلی بات تو یہ چیز نہیں لطیفہ تھا ۔۔ :84:
    دوسری بات کہ میرے بات کا یہ مطلب کہیں سے بھی نہیں نکلتا کہ پرانا ہے اس لئے فضول ہے ۔۔ میں نے یہ کہا کہ لطیفہ پرانا ہے اور فضول ہے ۔۔ یعنی یہ جب نیا تھا تب بھی فضول تھا ۔۔ :twisted:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [/quote:ky7bkto1][/quote:ky7bkto1]

    کیا ہم یہ سمجھیں کہ آپ اس وقت کی ہیں جب سے یہ لطیفہ بنا تھا ؟؟ جبھی تو آپ کو معلوم ہے کہ جب یہ نیا تھا تب بھی فضول ہی تھا ؟؟؟

    کیا آپ واقعی اتنی ہی پرانی ہیں ؟؟؟
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سنا تھا کہ پرانی چیز سونا ھوتی ھے،!!!!!!
     
  29. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کی سمجھ کا کیا کہنا ۔۔ :84: ۔۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان قائد اعظم نے بنایا تو کیا آپ قائد اعظم کے زمانے کے ہو گئے ۔۔ :84:
    جو بات سمجھ نہ آئے وہاں چپ رہتے ہیں ۔۔ بول کر اپنی نا سمجھی نہیں دکھاتے ۔۔ :84: :p
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی سمجھ کا کیا کہنا ۔۔ :84: ۔۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان قائد اعظم نے بنایا تو کیا آپ قائد اعظم کے زمانے کے ہو گئے ۔۔ :84:
    جو بات سمجھ نہ آئے وہاں چپ رہتے ہیں ۔۔ بول کر اپنی نا سمجھی نہیں دکھاتے ۔۔ :84: :p[/quote:3i4rbge6]

    اب جواب دو نعیم بھائی، کمال ھے حاضر جوابی کی!!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں