1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اقراء جی کے بارے میں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 جولائی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم اقراء جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید۔:222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان




    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وعلیکم السلام ۔۔ نعیم صاحب ۔۔ بہت بہت شکریہ آپ کا ۔۔۔ :)

    یہ تھریڈ میرے تعارف کے لئے ہے ۔۔ یعنی مجھے اپنی تعریف کرنی ہے ۔۔ :84: :p ۔۔۔ تو اس کے لئے تو میں پورا تھریڈ آرام سے بھر سکتی ہوں ۔۔ :p :p ۔۔

    ان سوالات کا جواب دینے سے پہلے ایک سوال۔۔۔ یہ جماعت مبتدیاں کیا ہے ۔۔ مبتدیئ کسے کہا جاتا ہے ؟ اصل میں میری اردو زیادہ اچھی نہیں :oops: ۔۔ امید ہے کہ یہاں آ کر کچھ بہتر ہوجائےگی ۔۔ :oops: :(

    باقی آپ کے سوالات کا جواب دوسرے چکر میں آ کر دیتی ہوں ۔۔ ابھی کچھ جلدی میں ہوں ۔۔ :)
     
  3. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ان سوالوں کے جواب تو میں پندرہ منٹ میں دے سکتی ہوں ۔۔ :p ۔۔ پندرہ دن تو بہت زیادہ ٹائیم ہے ۔۔ :?


    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    پورا نام اقراء خان ۔۔ میرے ابو نے رکھا تھا ۔۔۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    لقب تو کوئی نہیں ۔۔:oops: شاد اتنا شاندرا کام کوئی کیا نہیں ابھی تک کہ لقب ملے ۔۔ :(

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    یہ اجازت لڑکیوں کو بھلا کس خوشی میں ۔۔ :84: ۔۔۔ جھوٹ بولے کوا کاٹے ۔۔ لہٰذا ہم تو صحیح عمر ہی بتائیں گے ۔۔۔ 21 سال ۔۔ 8)

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    کراچی پاکستان ۔۔۔ پیدا ہونے کے بعد سے یہیں ہوں ۔۔ :84: 5-

    تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بچپن میں تو ضروری غیر ضروری کا فرق نہیں معلوم ہوتا تو والدین کے کہنے پر پڑھنا شروع کیا ۔۔ بڑے ہو کر سمجھ میں آیا کہ تعلیم کے بنا انسان اس درخت جیسا ہے جو کبھی پھل نہیں دے سکتا ۔۔ اس لئے تعلیم کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے ۔۔ :)

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    یہ ان کون ہے ۔۔۔ :84: :? ۔۔۔ مشاغل بہت عام سے ہیں ۔۔ کتابیں پڑھنا ۔۔ نیٹ سرفنگ ۔۔ گھریلو کام ۔۔ اور شاپنگ کرنا ۔۔


    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کاروبار محبت میں تو سرسر گھاٹا ہی ہوتا ہے ۔۔ اس لئے ایسے کاروبار سے تو اللہ معاف ہی رکھے ۔۔ :( ۔۔۔ پیشہ اختیار کرنے کی نوبت نہیں آئی ۔۔ اب میں اتنی بھی بڑی نہیں ہوئی ۔۔۔ :oops:

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    یہ خطرناک عزائم بھلا کیسے ہوتے ہیں ؟ :84:

    میرے عزائم ہیں کہ اچھا انسان بننا ۔۔ اپنی فیملی کی توقعات پر پورا اترنا ۔۔۔اچھی تعلیم حاصل کرنا ۔۔ :) دعا کیجئے گا کہ میں کامیاب رہوں ۔۔ :)
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اقراء آپ نے بہت اچھا تعارف دیا ہے ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو نیک عزائم پورے کرنے میں مدد فرمائے ۔
    مبتدی کا مطلب ہے کہ آپ ابھی ابتدائی جماعت میں ہیں ۔ ہماری اردو پر 50 پیغامات مکمل کرنے پر آپ کو ترقی دے دی جائے گی لہذا یہاں اپنی زیادہ سے زیادہ موجودگی ثابت کریں اور جلد ترقی حاصل کریں ۔
     
  5. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت شکریہ افضل صاحب ۔۔۔
    ترقی کے بعد کونسا عہدہ ملے گا ۔؟۔۔ :p
     
  6. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    فکر کرنے کی کوئی ضرورت ہمارے بھولے بھالے عرف نعیم بھائی القاب دینے میں ماہر ہیں ۔اللہ نے چا ہا تو آپ کی طرف جلد توجہ فرمائیں گے۔
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اقراء ۔ آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ۔

    آپ کا اندازِ تحریر بھی بہت خوبصورت ہے۔ امید ہے آپ ہماری اردو میں خوبصورت اضافہ ثابت ہوں گی انشاءاللہ۔

    اللہ تعالی آپ کے عزائم پورے فرمائے۔ آمین
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء جی ! تعارف کا بہت شکریہ

    آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا

    اللہ پاک آپکو آپکے نیک عزائم میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین :)
     
  9. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فکر کرنے کی کوئی ضرورت ہمارے بھولے بھالے عرف نعیم بھائی القاب دینے میں ماہر ہیں ۔اللہ نے چا ہا تو آپ کی طرف جلد توجہ فرمائیں گے۔[/quote:3hhcaqd9]

    آپ نے مجھے خوش آمدید کیوں نہیں کہا ۔۔۔ آپ خوش نہیں ہوئے کیا میرے آنے سے ۔۔ :cry: :84:

    نعیم صاحب کو اصلی نام اچھے نہیں لگتے کیا جو اقاب سے نوازتے ہیں ۔۔ :84: ۔۔۔ ویسے آپ کو کیا لقب دیا ہوا ہے انہوں نے ؟ :p
     
  10. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    زہرا جی حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔ اور دعا کا بھی آمین ۔۔ :)
     
  11. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ بعد میں پہلے یہ بتائے کہ پرچے میں میرے نمبر کتنے آئے ۔۔ پاس ہوئی کہ فیل ۔۔۔؟ :p

    آپ کا بھی بہت شکریہ ۔۔۔ :)
     
  12. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
     
  13. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ نے لڈیاں تو ڈال لیں ۔۔ پر خوش آمدید کہنا پھر بھول گئے ۔۔ :( :p

    ہا ہا ہا ۔۔ مزے کا لقب ہے ۔۔ شہنشاہ مغل ۔۔ :lol: ۔۔۔ لیکن نعیم صاحب خیال رہے ۔۔ مغل شہنشاہوں کا مسلمانوں کے زوال میں بڑا ہاتھ تھا ۔۔۔ :p ۔۔۔ اب یہ مغل شہنشاہ اس ہماری اردو میں ہیں تو اللہ خیر ہی کرے ۔۔ ہماری اردو کا ۔۔ :wink: :p
     
  14. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہتک ادب
    گستاخی معاف نہیں کی جائے گی :a215: :133: :164:
     
  15. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اچھا ۔۔۔ :84: ۔۔۔ لیکن میں نے کیا گستاخی کی ہے ۔۔ قبلہ محترم کی شان میں ۔۔ :84: :(
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بعد میں پہلے یہ بتائے کہ پرچے میں میرے نمبر کتنے آئے ۔۔ پاس ہوئی کہ فیل ۔۔۔؟ :p

    آپ کا بھی بہت شکریہ ۔۔۔
    :)[/quote:15xijj0m]

    اقراء جی ۔ آپ کے نمبرز تو میں ابھی صحیح نہیں بتا سکتا ۔ کیونکہ ہم سارے ہی بےنمبرے پھر رہے ہیں۔

    ہماری اردو کے چانسلر صاحب کا فرمان ہے کہ پرچوں کے نتیجہ کا اعلان اس وقت کیا جائے گا جب “تمام صارفین“ اپنا اپنا پرچہ حل کر چکیں گے۔

    لیکن اتنی گارنٹی دی جا سکتی ہے کہ آپ باقاعدگی سے یہاں اپنی آمد کا اظہار فرمائیں تو نتیجہ یا نمبرز کے بغیر ہی آپ کی ترقی ہوتی رہے گی۔ انشاءاللہ۔

    سو آپ آم کھانے پر توجہ دیں۔ پیڑ گننے سے کیا فائدہ ؟ کم از کم مجھے تو کوئی فائدہ نہیں‌ہوا۔ :p البتہ آم کھانے کے لطف ضرور آتا ہے :p
     
  17. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیوں کیوں ۔۔ آپ نے نمبر دینے کا وعدہ کیا تھا ۔۔ :twisted: :( ۔۔ اب ضروری تو نہیں کہ آپ سب بے نمبرے تو میں بھی بے نمبری رہوں ۔۔ :84: ۔۔ اتنی محنت سے میں نے پندرہ دن کا پرچہ پندرہ منٹ میں حل کیا ۔۔ :? ۔۔ خوشخطی کے نمبر ہی دی دیتے ۔۔ :cry: :(

    یہ چانسلر صاحب کون ہیں ۔۔ ؟ :84: ۔۔ تمام میبران کے پرچے حل کرنے تک تو باقیوں کا کام تمام ہی ہوجانا ہے ۔۔ :84:

    ترقی تو میری پوسٹ بڑھانے سے ہوگی نہ ۔ میری اپنی محنت سے ۔ آپ کا کیا عمل دخل اس میں ۔۔۔ ۔۔ مزہ تو تب ہے جب بنا پوسٹ برھائے ترقی ہو ۔۔ :p :p

    باقی آم کھانے کے ساتھ پیڑ بھی گننے چاہییں ۔۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مزید کتنے آم کھانے کو ملیں گے ۔۔ :p

    یہ شہنشاہ مغل صاحب کہاں غائب ہوگئے ۔۔۔ :84: لگتا ہے دل پر لے لی انہوں نے میری بات ۔۔ :oops: :?
     
  18. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سلام سلام سلام
    میں آگیا
    لیا کسی نے میرا نام
    میں آگیا
    جی محترمہ کیوں یاد فرما یا ہمیں :lol: :shock:
     
  19. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وسلام وسلام ۔۔۔

    آپ تو فوراً ہی نازل ہو گئے ۔۔ :p ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو یاد کرو اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حاضر ۔۔ :p :p
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اقراء! بہت ہی اچھا تعارف دِیا آپ نے، آپ کے بارے جان کر دلی خُوشی ہُوئی۔:)

    اللہ پاک آپ کو اپنے نیک مقاصد میں‌ کامیابیاں عطا فرمائے۔ (آمین)
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اقراء کو اتنا اچھا پرچہ حل کرنے پر میری طرف سے خوشخطی کے دس نمبر دئیے جاتے ہیں ۔ باقی نمبرات ہمارے ہیڈ ماسٹر صاحب “ آخر “ میں دیں گے ۔ فی الحال آپ خوش ہو جائیں اب آپ ہم سب کی طرح بے نمبری نہیں ہیں ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلکہ بقول شیرافضل صاحب ۔۔۔ 10 نمبری ۔۔۔ ہو گئی ہیں :lol:

    اس سے تو بہتر تھا کہ آپ انہیں بے نمبری ہی رہنے دیتے

    اقراء جی میں نے بولا تھا نا کہ یہ نمبر شمبر رہنے دیں۔ اب دیکھئیے شیرافضل بھائی نے کونسے نمبر دے دیئے۔ :84:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی آپکا نمبر دینے کا یہی مقصد تھا جو نعیم صاحب نے فرمایا :p
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ نعیم صاحب ایسے ہی مطلب نکال رہے ہیں ، میں نے کہا بھی ہے کہ خوشخطی کے نمبر دے رہا ہوں اور اگر آپ اسی طرح مطلب نکالتے رہے تو میں دیئے گئے نمبروں میں کمی بیشی کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہوں ۔ :wink:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر ہے کہ آپ یہ حق جلدی سے استعمال کر لیں۔۔۔

    ورنہ

    اقراء جی خاطر تواضع کرنے کا حق بھی محفوظ رکھتی ہیں :twisted:
     
  26. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بلکہ بقول شیرافضل صاحب ۔۔۔ 10 نمبری ۔۔۔ ہو گئی ہیں :lol:

    اس سے تو بہتر تھا کہ آپ انہیں بے نمبری ہی رہنے دیتے

    اقراء جی میں نے بولا تھا نا کہ یہ نمبر شمبر رہنے دیں۔ اب دیکھئیے شیرافضل بھائی نے کونسے نمبر دے دیئے۔ :84:[/quote:3lei8hxl]

    میں نہیں آ رہی یہاں ۔۔ :cry: ۔۔ اتنا فضول بولتے ہیں ۔۔ :twisted: ۔۔ :cry:
     
  27. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ھاروں بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی ۔۔ :cry: :cry:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ھاروں بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی ۔۔ :cry: :cry:[/quote:2amyt4qa]
    میری چھوٹی سی ننھی منی بہن آپ ناراض مت ہوں آپ ایسا کریں کہ نعیم کو 420 اور خان بھائی کو 9،2 =11 نمبر دیدں اور مذاق کا برا مت مانیں ۔ اور آتی رہا کریں ۔
    اب خوش ۔
     
  29. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء جی
    اھلا و سہلا مرحبا


    "ویسے اقراء میری چھوٹی کزن ہے دوم میں پڑھتی ہے۔ اور باتوں میں وہ کسی کو بولنے نہیں دیتی"آپ کی باتوں سے مجھے وہ یاد آ گی ہے۔
     
  30. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ھاروں بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی ۔۔ :cry: :cry:[/quote:350889o2]
    میری چھوٹی سی ننھی منی بہن آپ ناراض مت ہوں آپ ایسا کریں کہ نعیم کو 420 اور خان بھائی کو 9،2 =11 نمبر دیدں اور مذاق کا برا مت مانیں ۔ اور آتی رہا کریں ۔
    اب خوش ۔[/quote:350889o2]

    کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ۔۔۔ :cry:

    مجھے نہیں دینے ایسے فضول نمبر کسی کو ۔۔ :? ۔۔ اور کوئی مجھے بھی نہ دے بس ۔۔ :oops:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں