1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کُچھ سمجھ آیا

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏5 جنوری 2015۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

     
    مریم سیف، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ کچھ سمجھ میں آیا کچھ روشنی آپ ڈال دیں :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ میری طرف سے بھی

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی کچھ کچھ سمجھ میں آیا باقی سمجھائیں ذرا
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اور مجھے بھی :chp:
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏13 جنوری 2015
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی تصویر سے میں شروع کرتا ہوں۔

    [​IMG]

    میرا خیال ہے اس تصویر میں سوشل میڈیا کے عادی افراد پر طنز کیا گیا ہے۔ وہ دنیا کو حقیقی نظروں سے دیکھنے کی بجائے سوشل میڈیا کی نظروں سے دیکھتے ہیں ۔
     
    پاکستانی55 اور سین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    مجھے لگتا ہے کہ اس تصویر کے ذریعے یہ پیغام پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے کہ آج کی دنیا کے لوگ خود کو پہروں محبوس کرکے فیس بک کے ذریعے دنیا کو دیکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں اور اصل دنیا کا حسن کھورہے ہیں۔
     
    سین اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    سنگلاخ چٹانوں میں پیسہ اور اسلحہ پہچانے والوں نے سادہ لوح جاں نثاروں کو گوں ناگوں مشکلات میں پھنسا دیا مگر
    کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے اسی کے پیش نظر کوہساروں میں کشت و خون سے نبرد آزماء
    جوانوں نے کس سادگی سے راکٹ لانچر تیار کیا اور پھر اسے پیٹ کی آگ بجھانے کے چکر میں کہاں سے کہاں
    دوڑاتے رہے۔​
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    یہ راکٹ لانچر والی فوٹو میں مجھے کچھ ironical اورsatirical اشارہ محسوس ہوتا ہے مگر میں وضاحت کرنے سے قاصر ہوں :soch:
     
  11. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    جمہوری معاشروں میں ووٹ کا حق ایسی طاقت ہے جس کے ذریعے عوام الناس اپنے لئے حاکم کا انتخاب کرتے ہیں مگر ایسے معاشرے جہاں آذادی کا نام لینا گناہ کبیرہ میں شمار ہوتا ہے اور جہاں اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانا غداری کے زمرے میں گردانا جاتاہے۔ اور وہاں انتخابات کے نظام کو اس قدر پیچیدہ اور مہنگا بنا دیا جاتا ہے کہ عوامی نمائندے صرف ووٹ کا حق ہی استعمال کرسکتے ہیں مگر امیدوار ہونے کی جسارت نہیں کرسکتے۔

    جبکہ طاقت ور سامراج اور اس کا مسلط کردہ انتخابی نظام بے حس بیوکریسی اور طاقت ور پولیس کی نگرانی میں مخصوص نمائندوں کو کامیاب کروانے کے لئے ایک عمومی مشق ہے جس میں کون کس کو ووٹ ڈالتا کوئی نہیں جانتا۔۔

    مندرجہ بالا تصویر میں عوام الناس کو بھیڑ بکریوں کی طرح ظاہر کیا گیا ہے اور ووٹ والے خانے کو سبز رنگ اس لئے دیکھایا گیا ہے کہ جانور سبز چارے کی تلاش میں نجانے کہاں کہاں کی گرد چاٹتے پھرتے ہیں کہ انھیں سبزہ زار مل جائے مگر سامراجی نظام میں سبزہ زار ایک سراب سے مختلف نہیں ہوتا۔۔۔۔

    گویا 2013 الیکشن پاکستان۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. فرحان اشرف
    آف لائن

    فرحان اشرف ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مارچ 2013
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
    اچھی تصاویر ہیں سب کی سب۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں