1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کُنافہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کُنافہ
    اجزاء: سوکھی سویاں500گرام،پگھلا ہوا مکھن100گرام،ربڑی200گرام، کھویا200گرام، دودھ1/2 کپ، شیرہ حسبِ ضرورت
    ترکیب: سوکھی سویوں کو توڑ کر اُن پر مکھن ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔ایک بیکنگ ڈش کو توڑی ہوئی سویوں سے لائن کر کے ہاتھوں سے دبائیں،یہاں تک کہ وہ بیس کی شکل میں آ جائے۔خاص طور پر کونوں میں انگوٹھے کی مدد سے دبائیں،پھر فرائنگ پین میں ربڑی،کھویا اور دودھ ڈال کر دھیمی آنچ پرپکائی اور چمچ ہلاتے رہیں یہاں تک کہ وہ جم جائے۔اب اس مکسچر کو بیس پر پھیلا دیں اور اس پر تھوڑی سویاں پھیلا کر180cپر بیس منٹ بیک کر لیں۔اس کے بعداوون سے نکال کراس پر شیرہ ڈالیں اورتھوڑی دیر کے لیے ٹھنڈا کر لیں،پھر اسے اُلٹ کر سکوائرز میں کاٹ کر سرو کریں۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں