1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوکونٹ کڑی پتا رائس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کوکونٹ کڑی پتا رائس

    اجزاء:اُبلے چاول1/2کلو،کڑی پتے دس عدد،تازہ ناریل1/2کپ،پیاز ایک عدد،نمک1/2چائے کا چمچ،مونگ پھلی ایک کپ،ہری مرچیں چار عدد،لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،رائی ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن دو چائے کے چمچ،تیل پانچ کھانے کے چمچ

    ترکیب:ایک پین میں تیل گرم کر کے پیاز برائون کر لیں۔اب اس میں مونگ پھلی،رائی،لال مرچ،کُٹی کالی مرچ،ادرک لہسن،ہلدی،نمک،ہری مرچ،کڑی پتے اور تازہ ناریل ڈال کر بھونیں،پھر اس میں اُبلے چاول شامل کر کے پانچ منٹ دم دیں۔آخر میں ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔​
     
    Bina Kapur نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں