1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از اذان, ‏27 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    یہاں جھگڑا ہونے ولاہے بھاگو
     
  2. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    حقیقت بتانےسےپہلےبہانا بناکربھاگنانہیں ناظم جی
    پلیز سوال کاجواب دیکر بےشک بھاگم بھاگ کرجانا:angle:
     
  3. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    نصراللہ جی ابھی تک آپ کی گنتی مکمل نہیں ہوئی؟:91:
     
  4. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    اسلام علیکم
    کوئی بھی چھوٹ بولتے وقت اللہ سے ڈرتا نہیں آج کل زمانے میں کوئی بھی
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    آپ لوگ چھگڑا کرئیں گے تو نقصان ہمارا ہی ہوگا
     
  6. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    جب جھگڑا ھونی لگے تو مجھے بھی بتا دینا
     
  7. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    یہ کیا چکر ہےجھگڑے کا ۔
    یہاں کون جھگڑا کروا رہا ہے ؟
    یا کررہا ہے؟​
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    گنتی کر رہا تھا کہ درمیان میں انٹرنیٹ بند ہو گیا تھا. بیچاری گنتی درمیان میں ہی رہ گئی تھی. اور اس کو دوبارہ نکالنے کی زحمت نہیں کی کوئی ہے جو اس گنتی کو نکال کر پورا کرے
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    ابھی نہیں ہوا تو اگے ہوجائے گا اس لیے میں یہاں سے پہلے ہی نکل لتی ہوں
     
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    میرے خیال میں لڑکے زیادہ جھوٹ بولتے ہیں ۔
    ان کو لڑکیوں کی تعریف جو زیادہ کرنی پڑتی ہے
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  12. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    لڑکےاگراتنا زیادہ جھوٹ بول کربھی لڑکیوں کی جھوٹی تعریف کرتے ہیں
    توپھر لڑکیاں اپنی جھوٹی تعریف پر لڑکوں کوتین تین پھو ل کیوں پیش کرتی ہیں؟
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    :212: لگتا ہے آپ کو تجربہ ہے ہمیں تو پتا ہی نہیں تھا اس بات کا
     
  14. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    مجھ کو کیا یہ تو سب ہی کو تو یہ معلوم ہے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔ر
    اگر ہم لڑکے نہ ہو تو ان لڑکیوں کا کیا ہو گا
    یہ کس کیلئے بیوٹی پورلر جائیں گیں
    ۔۔۔۔۔۔۔
    ؎سب سے زیادہ جھوٹ یہ لڑکے لڑکیوں کو بیوقوف بنانے کیلئے بو لتے ہیں
    ۔۔۔۔۔
    لیکن لیکن کہیں کہیں یہ ککڑیاں بھی لڑکوں کو چونا لگا دیتی ہیں
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    ہائے اللہ اتنی برایاں اپنے اندا چھپا رکھی تھی آپ نے
     
  16. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    تو جھوٹ بول کر کیا ملنے کی امید رکھو؎ں :suno::suno:
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    :horse::horse:
     
  18. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    :176::176:
    اب صیح ہے
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    لگتا ہے آپ آصف کے بھائی ہو:suno:
     
  20. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    یہ کون صاحب ہیں ۔:tv:
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    ہمارےے فورم کے ناظم خاص
     
  22. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    سانا جی آپ لڑکیوں کی جھوٹی تعریفیں سن سن کر خوب اس لڑی کو چلا رہی ہیں:159:
    لیکن حقیقت ایک دن سامنے آہی جانی ہیں ان شاءاللہ
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    ہاں پر کرنے والے بھی کون ابھی کیا ثابت کر نا پڑے گا
     
  24. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    یہی سچ ثابت کرنا کہ
    کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    ثابت کر کے کرئیں‌گے کیا
     
  26. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    کرنا کیا ؟حقیقت کو جانے گے جو کوئی بتانے کی ہمت نہیں کررہا
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    اذان جی۔۔۔۔۔۔۔ یعنی بحیثیت لڑکا آپ جھوٹ کم بولتے ہیں یا آپ کو جھوٹ کی املا کا بھی نہیں پتہ؟:soch::p
     
  28. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    ہادیہ جی۔۔۔ بات میرے سچ اور آپ کے جھوٹ کی نہیں۔بات ایک سچائی جاننے کی ہے
    جس کا ہر ایک کو علم بھی ہے
    لیکن پھر بھی کسی کی ہمت نہیں ہورہی میرےسوال کاجواب بتا سکے
    کیونکہ آج کے دور میں سچ بہت کڑوا لگتا:thnk:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    تو جواب یہ ہے کہ
    لڑکے زیادہ جھوٹ بولتے ہیں ۔
    چلیں مبارک ہو اذان جی آپ کو آپ کا جواب مل گیا :p
     
  30. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    آخر آپ نے ہمت کر ہی دی
    لیکن یقین کیسے کرے؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں