1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از اذان, ‏27 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    کون زیادہ
    جھوٹ بولتا ہے ؟
    لڑکے یا لڑکیاں

    اپنی رائے دیکر آگاہ کریں
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    لگتا ہے آپ جھگڑا کرانا چاہتے ہیں
     
  3. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    آپ نے جھوٹ بول دیا میرا مقصد ہر گز ایسا نہیں
    اللہ جانتا ہے اورآپ سچائی لکھنے سے گھبرائے مت
    آپ سچائی لکھ دے
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    تو لڑ کے زیادہ جھوٹ بولتے ہیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    فون تو لڑکیاں زیادہ کرتی ہین
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    ہا ئے اللہ
    با ہر سب سے زیادہ لڑ کے رہتے ہیں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    جس کو عادت ہے وہ ہر بات پر ہی جھوٹ بولتا ہے اور جسکو عادت نہیں ہے وہ لڑکا ہویا لڑکی جھوٹ کا سہارا نہیں لیتا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    شاباش اب تالا لگا دوں
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    یہاں بھی بیچ کا راستہ:hands:
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    جھوٹ ایک بری عادت ہے جو کسی کی بھی ہو سکتی ،اس کے لئےبل خصوص لڑکا یا بل عموم لڑکی کی کوئی شرط نہیں۔۔۔۔۔
     
  11. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    بات اگرعادت کی ہے تو لڑکی بھی جھوٹ کا سہارا لیتی ہے اور لڑکا بھی ۔ لیکن اِن دونوں میں زیادہ جھوٹ بولتا کون ہے مطلب جھوٹ کا سہارا کون زیادہ لیتا ہے لڑکی یا لڑکا ؟:208:
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    ہم بے چاریوں کو کیا معلوم ہم تو گھر میں رہتے ہیں
     
  13. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    یا اللہ معاف کرنا اگرسانا جی بچاری ہے۔جو گھر میں بیٹھ کردنیا کو دیکھتی ہیں تو پھرہمارا کیا بنے گا ؟:84:
     
  14. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    ارے بھئ یہ تو بہت مشکل سوال ھے
    ‏________
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    یہ تو گنتی کر کے ہی معلوم ہو گا یہ کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ہاں:boxing:
     
  17. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    پلیز ہمیں مارنےکی کوشش نہ کریں حقیت کا سامنا کرکے جواب دیں
    کہ لڑکیاں جھوٹ بولتی ہیں یا لڑکے؟:84:
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    کوئی بھی جھوٹ بولے ہم تو نہیں بولتے
     
  19. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    آپ نےواقعی کبھی بھی جھوٹ نہیں بولا ؟
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    اس دنیا میں کوئی ایسا انسان نہیں جس نے اپنی پوری زندگی میں جھوٹ نہ بولا ہو:237:
     
  21. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    سانا جی میں آپ کے اس سوال سے اتفاق نہیں کرتا دنیا میں ابھی بھی بہت مومن لوگ ہیں جنوں نے اپنی زندگی میں کبھی بھی جھوٹ نہیں بولا ہو گا
    اور مومن لوگ تھےجو دنیا سے چلے گے ہیں۔
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    پر مجھے یقین نہیں ہے کیوں کے انسان بچپن سے جوانی تک کئ بار جھوٹ بولتا ہے آگر کوئی کہے کے اس نے کبھی جھوٹ نہیں بولا تو اس کا تو اللہ ہی جان سکتا ہے کے وہ کتنا سچا ہے۔ ہاں پہلے کے مومون اور آج کے مومن میں کافی فرق ہے۔
     
  23. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    اچھا جی
    چلے پھر یہ بتائے
    آج کے مومن اور پہلےوالے مومن میں کیا فرق ہے؟
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    بہت فرق ہے میں اگر فرق گن وانے لگوں تو بہت لمبی لسٹ ہوگی اس لیے ہم اس بحث میں نہیں پڑتے ہیں بس لڑی کے عنوان کے بارے میں بات کرئیں تو بہتر ہوگا۔
     
  25. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    شکریہ سانا جی
    اگر آپ ایک دو کی ہی مثال دے دیتی تو کتنا اچھا ہوتا
    کچھ ہمیں بھی پتہ چل جاتا فرق کیا ہے آج کے مومن اور ماضی کے مومن میں
     
  26. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    اذان بھائی آپ کو نہیں معلوم یہاں کی ناطم اعلیٰ ایک خاتون ہیں۔
    کہیں آپ کسی عتاب کا شکار نہ ہو جائیں

    اور میرا جو جواب ہے وہ آپ لوگ سمجھ گئے ہو گئیں
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    یہاں میرا ناظم کا ذکر کیوں‌ہو رہا ہے:131:
     
  28. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    پہلے میرا مضمون زرا غور سےتو پڑھ لیں
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    پڑھ لیا ۔:131:
     
  30. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون زیادہ جھوٹ بولتا ہے ؟ لڑکے یا لڑکیاں

    پھراس کا مطلب ہے کہ خاموشی اختیار کی جائے ؟
    یا پھرآپ کی طرح گھبرا کر سیاسی بیان لکھ دوں
    :120: :152:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں