1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کون بتائے گا۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پومی کیوپڈ, ‏8 اکتوبر 2006۔

  1. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    میں آپ کو نیچے ایک لنک دے رہا ہوں یہ ایک پکچر ہے۔یہ پکچر ہماری اردو پیاری اردو پر کس طرح اپ لوڈ ہوئی ہے۔مجھے آپ میں سے کونسا دوست اس کی اپ لوڈنگ کرنے کا طریقہ کار بتائے گا۔
    اس طرح کی اور بھی پکچرز ہیں‌جو میں نے دیکھ ہیں۔
    میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔کا۔



    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=805
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بڑا اچھا کیا یہ سوال پوچھ کر۔ تو لیجئے طریقہ حاضر ہے۔

    ہماری اردو میں تصاویر شائع کرنے کا آسان طریقہ
    امیجزہیک نامی ویب سائٹ کو کھولیں۔ وہاں آپ کو تصویر اپلوڈ کرنے کے لئے ایک ڈبہ نظر آئے گا۔ براؤز کا بٹن دبا کر اپنی تصویر منتخب کریں اور اس کے بعد ہوسٹ اِٹ کا بٹن دبا کر اپلوڈ کر دیں۔

    اگلے صفحے پر آپ کو بہت سی نالیوں میں کوڈ لکھے نظر آئے گے۔ ان میں سے Hotlink for forums (1) والا کوڈ کاپی کرکے ہماری اردو کے پیغام میں پیسٹ کر دیں۔ اس کے بعد پیغام کو ارسال کرنے کی بجائے احتیاطاً اس کی نمائش کر کے دیکھ لیں کہ وہی تصویر ہے اور جیسی آپ چاہتے ہیں ویسے ہی ظاہر ہو رہی ہے، وغیرہ۔ اطمینان کے بعد پیغام ارسال کر دیں۔[/quote]
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔
    ماشاء اللہ ۔ نادیہ جی بھی خاصا تکنیکی دماغ رکھتی ہیں۔ مجھے پتہ ہی نہ تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں