1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کونین کی ہر شے میں وہی جلوہ نما ہے ۔۔ پروفیسرسید اقبال عظیمؔ

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏18 اپریل 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد باری تعالیٰ
    کونین کی ہر شے میں وہی جلوہ نما ہے
    جتنی بھی ہو توصیفِ خدا ، حق ہے بجا ہے

    یہ ابر ، یہ کہسار ، یہ صحرا ، یہ گلستاں
    جو کچھ بھی ہے سب اُس کا کرم اس کی عطا ہے

    ہر گل کے تبسم میں عیاں حُسن ہے اُس کا
    بلبل کے ترنم میں نہاں اس کی صدا ہے

    ہر منزلِ دشوار کو کرتا ہے وہ آساں
    وہ قادر مطلق ہے وہی عقدہ کشا ہے

    وہ حسبِ طلب سب کو عطا کرتا ہے روزی
    مومن ہے کہ کافر ہے ، برا ہے کہ بھلا ہے

    تحصیل زر و مال نہ شہرت نہ مراتب
    اقبالؔ کا مقصود فقط اُس کی رضا ہے
    ------

    پروفیسرسید اقبال عظیمؔ
    کلیاتِ نعت زَبُورِ حَرم
    صفحہ نمبر 47 تا 48
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کونین کی ہر شے میں وہی جلوہ نما ہے
    جتنی بھی ہو توصیفِ خدا ، حق ہے بجا ہے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ابر ، یہ کہسار ، یہ صحرا ، یہ گلستاں
    جو کچھ بھی ہے سب اُس کا کرم اس کی عطا ہے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر گل کے تبسم میں عیاں حُسن ہے اُس کا
    بلبل کے ترنم میں نہاں اس کی صداہے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہرمنزلِ دشوار کو کرتا ہے وہ آساں
    وہ قادر مطلق ہے وہی عقدہ کشاہے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ حسبِ طلب سب کو عطا کرتا ہے روزی
    مومن ہے کہ کافر ہے ، برا ہے کہ بھلا ہے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تحصیل زر و مال نہ شہرت نہ مراتب
    اقبالؔ کا مقصود فقط اُس کی رضاہے
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں