1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوفتہ چنا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کوفتہ چنا

    اجزاء:چکن کوفتے ایک پیکٹ،اُبلے چنے1/2کلو،نمک ایک چائے کا چمچ،لال مرچ دو چائے کے چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،پیاز ایک عدد،ٹماٹر ایک پائو،تیل1/2کپ،پانی ایک کپ،پسا گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،ادرک ،ہرا دھنیا،ہری مرچ سجانے کے لیے

    ترکیب:ایک پین میں تیل گرم کر کے پیاز برائون کر لیں۔اب اس میں ٹماٹر،ایک کپ پانی اور تمام مصالحے ڈالیں او ر ڈھک کر پکائیں۔ٹماٹر گل جائیں تو لکڑی کے چمچ سے انہیں گھوٹ لیں،پھر ان میں چکن کوفتے ڈال کر بھونیں۔اس کے بعد اُبلے چنے شامل کر کے دس منٹ دَم دیں۔آخر میں پسا گرم مصالحہ،باریک کٹا ہرا دھنیا،ہری مرچیں اور ادرک چھڑک کر پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں