1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کورینڈر چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏28 اکتوبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کورینڈر چکن

    میری نیٹ کے اجزاء: بون لیس چکن1/2کلو،دہی تین کھانے کے چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ1/2چائے کا چمچ،ہلدی پائوڈر ایک چٹکی،نمک1/4چائے کا چمچ،(گریوی کے لیے)کٹا ہرا دھنیا ایک کپ،کٹی پیاز ایک عدد،ٹماٹر(کیوبز) ایک عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،لمبی کٹی ہری مرچ دو عدد،تیل دو کھانے کے چمچ،زیرہ1/2چائے کا چمچ،کڑی پتا ایک عدد

    ترکیب: میری نیٹ کے تمام اجزاء کو پیالے میں مکس کریں اور چکن کو اس مصالحے سے کوٹ کر لیں،اور میری نیٹ کر کے رات بھر رکھ دیں۔گریوی کے لیے گرم تیل میں زیرہ ڈال کر کڑ کڑائیں۔اب اس میں پیاز،ہری مرچ ڈال کر فرائی کریں کہ نرم ہو جائے،پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر فرائی کریں

    اور چکن میری نیٹ کے ساتھ شامل کریں۔ساتھ ہی تمام مصالحوں کو ساتھ پیس کر ایک طرف رکھ دیں۔جب چکن گل جائے تو اس میں ٹماٹر،لال مرچ،دھنیا پائوڈر اور نمک ڈال کر ہرے مصالحے کا پیسٹ ڈالیں اور مکس کر کے ڈھک کر پکائیں اور گرم گرم سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں