1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏3 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    پھر ہمیں بھی دسیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    خوشی آپاں جی سے فون پر بات ہوئی ہے مگر آواز صاف نہیں آتی پڑی تھی ، پھر نمبر بزی ہوگیا میں نے انسرنگ مشین پر پیغام لکھوا دیا ہے دیکھیں کب سنتی ہیں
     
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    خوشی جی فیس بک پر ایک پیارا سا نیم ادبی اور نیم گپ شپی فورم کامیابی سے چلا رہی ہیں ۔ وہاں مصروف ہوتی ہیں ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    اچھا جی
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    ہر انسان اپنی بے مائیگی کو درخور اعتناء نہیں سمجھتا۔ ہزاروں خامیوں کے باوجود بحیثیت انسان ہماری خواہش ہوتی ہے کہ کوئی ہمیں توجہ دے، ہمارا انتظار کرے، ہمیں اہمیت دے۔ اپنی شخصیت کی پہچان کروانے اور توصیف کے جذبات کی تشفی کیلئے ہم لوگ کارہائے نمایاں انجام دینے کی کوشش کرتے ہیں۔

    یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کارہائے نمایاں سامعین کو متاثر بھی کرتی ہیں یا ان کے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں۔ اور ان سامعین میں سے کوئی ایک تو ہو ایسا جو واہ واہ کی آواز لگائے کہ قدم رک جائیں اور دل چاہیے مور۔۔۔۔۔۔۔۔
    اسے مہذب معاشرے میں کسی فرد کی صفات کو گرداننا اور توصیف کے زمرے میں آتا ہے ۔
    ہمارے فورم میں بہت سے صارفین ہر دل عزیز ہیں جو خوشی جی کو گاہے بگاہے فورم میں زیارت کا مشورہ دے سکتے ہیں اور امید ہے خوشی جی، خوشی سے خوش ہوکر اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت اس فورم کی نذر کرسکتی ہیں۔۔۔
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    کچھ پتا چلا
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی بتائیں ذرا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں