1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏3 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہے جو بتائے خوشی جی کہاں ہیں اور یہاں کیوں نہیں آرہیں ہیں
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    خوشی جی ہم سب آپ کو مس کر رہے ہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    آپ خود کیوں نہیں پوچھتے
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    اُنہوں نے پنجابی اکھان والی لڑی چلائی تھی اُس کے بعد یکدم
    غائب ہو گئیں ! میں نے تو بُہت آوازیں دیں ہیں
    مگر آواز نہ دارد
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    اچھے سوال جواب ہو رھے ھیں،،،،،،شکریہ احمد،اور ہارون بھإئی آپ کے میسج پہنچانے کا بھی شکریہ،،،،،


    کہیں کیا کہنا تھا مجھے؟؟ کیوں‌بلایا؟؟
     
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    احمد بھائی خوشی جی اگئیں جلدی سے اکر پوچھے جو پوچھناہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    اچھا تو یہ شرارت احمد کی ھے


    شکریہ سارا مجھے انفارم کر دیا:n_TYTYTY:
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    احمد بھی کیا سادہ ہے ۔۔اسے کیا معلوم کہ خوشی اتنے آرام سے تو نہیں آتی۔۔۔۔
    اور جب آتی ہے تو غم دے کر ہی جاتی ہے ۔۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    لو جی غمگین لوگ بھی آنے شروع ہو گٕے اب خوشی کا یہاں کیا کام :a12:
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    میں نے ہی پوچھا ہے :suno:
    آپ کہاں تھیں یہاں کیوں نہیں آتیں یہاں کا راستہ تو نہیں بھول گئی تھیں؟
    پوچھنا شروع کر تو دیا ہے
    میں نے کون سی شرارت کی :212:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    یہ بلانے والی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا :120:
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    دو چیزیں انسان کو سخت سے سخت تر بناتی ہیں۔۔۔۔ایک حالات۔۔۔۔۔اور دوسرے خیالات۔۔۔۔۔۔حالات پر کوئی زیادہ اختیار نہیں‌ہوتا ۔۔۔۔۔سو حالات کی سختی میں سہنے والے سے کوئی شکوہ روا نہیں۔۔۔۔۔مگر جہاں تک خیالات کی وجہ سے سختی کی بات ہے۔۔۔۔وہ صرف احساس کا جنگ ہے اور ایک انسان کسی انسان سے لڑ سکتا ہے۔۔۔۔اس کے ساتھ مقابلہ کرسکتا ہے ۔۔۔۔۔اس سے ہار یا جیت سکتا ہے۔۔۔۔۔۔مگر خیالات جو نظر نہیں بھی آتے اور کچھ کچھ آتے بھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے کے ساتھ کوئی لڑ نہیں‌سکتا کہ لڑیں تو اس سے جو نظر آئے ۔۔جس کی طاقت کا اندازہ ہو۔۔۔۔جسے ہم صرف محسوس کرسکیں۔۔۔۔اس کے ساتھ کیسی کشتی۔۔۔۔تو قصہ کوتاہ۔۔۔۔۔۔حالات اور خیالات دونوں انسان کو سخت سے سخت تر بناتے ہیں :boxing:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    درست بات کی ہے
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    لگتا ہے کوئی نہیں جانتا خوشی جی یہاں کیوں نہیں آ رہیں ہیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں



    بات تو آپ کی بلکل درست ہے ۔
    -
    -
    -
    مگر
    -
    -
    -
    کاش مجھے سمجھ بھی آ جاتی :84:
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    یعنی ہم آپ کی طرف سے نا ہی سمجھیں :119:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    محبوب بھائی اگر آپ ابھی تک بھی نہیں سمجھے پھر تو آپ کی سمجھداری بھی مشکوک ہے
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    ھارون بھائی خوب سمجھ رہا ہوں۔۔۔۔۔لیکن یاد کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔:119: اس لیے ہر کھڑکنے والے پتے پر ہم یہ قیاس آرائی کرنے کی سعی کرتے ہیں۔۔۔۔کہ شاید خوشی جی آرہی ہیں۔۔۔۔۔۔چلو نہ آئیں۔۔۔۔۔پڑھ تو لیتی ہیں یہ پیغامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی ہم سجھ چکے ہیں آج سے کئی مہینے پہلے۔۔۔۔۔۔۔اور ہمیں اس کا افسوس ہے کہ دوسرے نہیں‌سجمھتے۔۔۔۔لیکن ہماری طرف سے پھر بھی ۔۔۔:222:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    ویسے یہ بات آپ نے سمجھداری والی کی ہے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    دو سمجھداروں کے درمیان ہمیشہ مرغی حرام ہو ہی جاتی ہے ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    سمجھدار تو ہوگئے میں اور محبوب بھائی ، اب آپ کو مرغٰ کیسے سمجھیں :207:
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    یعنی کہ :201:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں


    جیسے کشو کموں کو مرغ کڑاھی سمجھتے رہے ہیں :201:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    یعنی آپ بھی کاشو کمے جیسے مرغ ہیں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    کچھ کچھ ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    کچھ کچھ کاشو کوما :bigblink:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    خوشی جی کہاں‌ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    کچھ پتا چلا
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کوئی ہےےےے جوبتائے خوشی جی یہاں کیوں نہیں آرہیں

    جی پتہ چلا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں