1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی دنیا کوئی عقبیٰ مانگے۔۔ حافظ نوراحمد قادری

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمدِباری تعالیٰ
    کوئی دنیا کوئی عقبیٰ مانگے
    نور تجھ سے ترا جلوہ مانگے

    تیری رحمت اسے دریا بخشے
    جو تری ذات سے قطرہ مانگے

    توہی داتا ہے ہر اک داتا کا
    خیر تجھ سے ہی زمانہ مانگے

    کر عطا وہ جو تجھے شایاں ہے
    بن کے سائل کوئی کیا کیا مانگے

    دینے والے مجھے اتنا دے دے
    نام لے کر ترا دنیا مانگے

    سب کو دیتا ہے تو اسباب حیات
    ہو کوئی غیر کہ اپنا مانگے

    تیرے محتاج ہیں سب جن و بشر
    نورؔ بھی نور کا صدقہ مانگے
    ------
    حافظ نوراحمد قادری
    فروغِ نعت ( شمارہ نمبر۔15۔جنوری تا مارچ 2017 صفحہ نمبر-5-)
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں