1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی بات کرو۔۔!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏23 اگست 2006۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    غریب کی تھالی میں "پلاؤ" آ گیا ہے
    لگتا ہے شہر میں "چناؤ" آ گیا ہے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
     
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ملک میں یہی تو ہے کوئی قیمے والے نان کے لیے، کوئی بریانی کے لیے، کوئی دو ہزار روپے کے لیے ووٹ دے گا۔
    شاید ہی کوئی ووٹر تعلیم اور صحت کے لیے ووٹ دے گا۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاوند کی فریاد

    "کبھی اپنی بیوی سے قرض مت لیں۔ چھ ماہ پہلے دو ہزار روپے لیے تھے، تین دفعہ واپس دے چکا ہوں، ابھی بھی ڈھائی ہزار باقی ہیں۔"
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کنگال خاوند اور مالدار بیوی کی داستان
     
  7. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کنگال کیوں؟ یہی تو ازدواجی زندگی کا حُسن ہے۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی مجھے پتہ نہیں تھا
     
  9. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ تو مجھے بھی نہیں تھا، شادی شدہ کہتے ہیں۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج کافی ٹھنڈ ہے
     
  11. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں تو گرمی نے مت ماری ہوئی ہے۔
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہاں پر درجہ حرارت 17 ہے ۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کی سیاست منشور کی حد تک زبردست ہوتی ہے حلف تک امید افزا اور حلف کے بعد سب کچھ تباہ
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات کر نہیں آتی۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی خوشبو جیسی بات ۔ ۔ ۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نماز کی پابندی ضروری ہے کیوں کہ نماز وہ عمل ہے جس کی چھوٹ نہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں
    حضرت واصف علی واصف
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اور ملک بلال اکثر انہیں کوٹ کرتے رہتے ہیں ، حضرت وآصف علی ؤاصف کون تھے ؟
     
    زنیرہ عقیل، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اشفاق احمد جیسے بہت سے لوگوں کو پالش کرنے والے
    اللہ کے نیک بندے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس شہر کے رہنے والے تھے ۔ ۔ ۔ کیا صوفی عالم تھے ؟ اور میں لفظ " تھے " استعمال کر رہا ہوں کیا اب وہ پردہ کر گئے ہیں ؟ یا ابھی ان کا ظاہری فیض جاری ہے ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور میانی صاحب قبرستان میں ان کا مزار موجود ہے۔ ان کے بیٹے صاحبزادہ کاشف محمود متعلقہ امور دیکھتے ہیں۔ اور اپریل میں ان کے عقیدت مند ان کا عرس مناتے ہیں۔ ان کے چاہنے والے مختلف شہروں اور ملکوں میں بڑی تعداد میں موجود ہیں اور ہفتہ وار ، ماہانہ ، سالانہ محافل کا انعقاد کرتے ہیں جس میں ان کی مختلف نشستوں کی آڈیو ریکارڈنگ بھی سنوائی جاتی ہے۔ گوجرانوالہ کے علاوہ ھارون بھائی کےساتھ اوکاڑہ میں ایسی ایک محفل میں شرکت بھی کر چکا ہوں۔ یوٹیوب پر ان کی آڈیوز اور ویڈیوز موجود ہیں اس کے علاوہ بہت سے مشہور گلوکاروں مثلا نصرت فتح علی خان، عابدہ پروین، مہدی حسن، رفاقت علی خان وغیرہ کی آواز میں گایا گیا ان کا کلام بھی موجود ہے۔
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خوش نصیب انسان وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔
    واصف علی واصف رح
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں دل میں اللہ کی کیفیت پیدا ہوجائے وہاں اللہ کا ولی ہے چاہے انسان ہو یا دربار ہو
    حضرت واصف علی واصف
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا مزار غازی علم دین شہید رحمت اللہ علیہ کے قریب ہی ہے
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ احباب کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ واقعی ! اللہ نے اس ملک کو کیسے کیسے ہیرے عطا کئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر اظہر وحید صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوتا رہتا ہے
    ایک علم کا سمندر ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر اظہر وحید صاحب کون ہیں ؟ ان کا تعارف بھی کروا دیجئے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں