1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنٹرول پلس آلٹ پلس ڈیلیٹ کا مجموعہ ایک غلطی تھی، بل گیٹس

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 نومبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کنٹرول پلس آلٹ پلس ڈیلیٹ کا مجموعہ ایک غلطی تھی۔ جب ہارورڈ یونیورسٹی میں حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس سے پوچھا گیا کہ کمپیوٹر یا سافٹوئیر استعمال کرنے کے لیے ان تین کیز کے مجموعے کا استعمال کیوں ضروری ہے؟ تو بل گیٹس کے جواب نے سبھی کو حیران کر ڈالا ۔ ۔ ۔ ان کا کہنا تھا کہ، ہم اس کے لیے ایک کی یا ایک بٹن بھی استعمال کر سکتے تھے۔ لیکن اس وقت جس شخص نے یہ کلیہ بنایا، غلط بنایا۔ یہ ایک غلطی تھی۔ حاضرین نے بل گیٹس کے اس حیران کن جواب پر تالیاں بجا کر داد دی اور ان کے جواب سے بہت محظوظ ہوئے۔
     
    راشد، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں