1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنول کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏30 ستمبر 2006۔

  1. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    مجھے جس بات پر خوشی ہوئی وہ یہ کہ محترمہ اتنے سال سے جرمنی میں مقیم ہیں پھر بھی ان کو اپنی زبان سے لگاؤ ہے اور انہوں نے یہاں آکر اس کا ثبوت دیا ہے۔
    بہت خوب


    کتنی پیاری زبان ہے اردو
    میری دھرتی کی شان ہے اردو
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: کنول

    کتنی پیاری زبان ہے اردو
    میری دھرتی کی شان ہے اردو​
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    بہت خوب سموکر
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    کنول جی کا تعارف بہت شاندار اور جاندار ہے۔ بہت کم لوگ اپنے بارے میں اتنے سچے ہوتے ہیں۔

    ایک ایمانداری کی بات یہ بھی ہے کہ مجھے ہما جی کی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ

    لاکھ طوطے کو پڑھایا مگر حیوان ہی رہا​


    وہ اس سے کنول جی کی تعریف کر رہی تھی یا توہین کر رہی تھی؟؟؟
    میری ذاتی رائے میں کسی کا دل دکھانا اچھی بات نہیں ہوتی
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: کنول

    یہاں نہ تو کنول جی سن رہی ہیں نہ کوئی اور
    نعیم صاحب خواہ مخواہ طوطے اڑا رہے ہیں :lol:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    اچھا جی ۔ آئندہ احتیاط کروں گا۔
    جب کنول جی ہوں گی تو پھر طوطے اڑاؤں گا۔
    اب خوش؟؟
     
  7. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: خوشی ہوئی

    بہت شکریہ عمار جی ،۔۔۔

    معذرت کہ جواب دینے میں تاخیر ہو گئی ۔
    اصل میں اتنا عرصہ اتنی مصروف رہی کہ آپ کی اس محفل میں چاہنے کہ باوجود نہیں آ سکی اور اسی بناء پر تاخیر سے تاخیر
    ہوتی چلی گئی۔

    آپ کی بات پر اتنا ہی کہوں گی کہ اردو ہماری پہچان ہے اگر ہمیں اپنی پہچان سے محبت نہیں تف ایسی پہچان پر ،۔۔۔
    :)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    بہت خوب

    اور

    بہت سچ ،۔۔۔
     
  9. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    بہت شکریہ نعیم جی ،۔۔۔۔

    حدیث نبوی سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ایک انسان دوسرے انسان
    آئینہ ہے اور یہی میرا ماننا بھی ہے میں اس پر اتنا ہی یقین کرتی
    ہوں جتنا میرے اپنے ہونے پر ،۔۔۔۔

    یعنی آپ جیسے ہیں ویسے ہی آپ کو دوسرا نظر آتا ہے اب یہ
    آپ پر منحصر ہے کی آپ کیسے ہیں؟ ،۔۔۔۔

    نعیم صاحب آپ سچے ہیں اسی لئے آپ کو میری سچائی نظر
    آئی ،۔۔۔۔ :)

    نعیم جی بات یہ ہے کہ یہ تو صرف اپنے اپنے ظرف کی بات ہے نا؟،۔۔۔

    کسی کے کچھ کہنے سے کیا فرق پڑتا ہے کون کیا ہے یہ تو اسکی عادات، بات چیت سے پتہ چل جاتا ہے ہیرے کو کہنا نہیں پڑتا کہ دیکھو میں ہیرا ہوں اسکی چمک خود ہی بتا دیتی ہے کہ وہ بے مول ہے یا انمول ،۔۔۔۔۔۔

    رہی دل دکھنے کی بات تو کنول ایسی باتوں پہ اپنا دل نہیں دکھاتی
    ،۔۔۔۔۔۔۔۔ :) کسی نے کسی بھی انداز میں کہا ہو ہم نے اچھے رنگ میں ہی لیا ہے کیونکہ اپنا ماننا ہے کہ

    انسان دوسرے انسان کا آئینہ ہے جیسا وہ خود ہوگا
    سامنےوالا اس کو ویسا ہی نظر آئے گا
     
  10. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    جناب ہم نے سن بھی لیا اور مناسب جواب دے بھی دیا ،۔۔۔ :)
     
  11. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول


    :D :D :D :D :D
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    ارے واہ کنول جی !

    میں تو ڈر رہا تھا آپ کوئی سنجیدہ مزاج سی ہوں گی ۔

    آتے ہی لیکچر شیکچر دینا شروع کر دیں گی ۔ لیکن آپ تو بہت خوشگوار موڈ میں نظر آتی ہیں۔

    آپ سے اچھی گپ شپ چلے گی انشاءاللہ

    اور شاعری میں بھی اچھا ذوق پایا ہے آپ نے۔

    باقی جہاں‌تک لوگوں‌کی باتوں کا تعلق ہے تو بقول شاعر

    دنیا کب چپ رہتی ہے
    کہنے دے جو کہتی ہے​
     
  13. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    کیوں جی کیا بھوت دیکھ لیا آپ نے ،۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

    جناب اسی لئے بڑوں کا کہنا ہے کہ کسی کے بارے میں جلد
    ہی کوئی فیصلہ نہیں کر نا چاہئیے۔

    صورت سے بیوقوف نظر آنے والے بھی بڑے عقلمند ہوا کرتےہیں
    اور خود کو عقلمند سمجھنے والے بھی بیوقوف ہوا کرتے ہیں ،۔۔:wink:

    انشاءاللہ جی

    باقی رہی لوگوں کی بات تو میں لوگوں کی صرف اچھی باتوں
    پہ توجہ دیتی ہوں اچھی طرح جانتی ہوں کہ یہاں اس دنیا ءفانی
    میں مخلص دوست کم اور دشمن زیادہ ہوا کرتے ہیں۔

    آپکا شعر اچھا لگا،۔۔۔۔ :)
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    میری ماں مجھے بچپن ہی سے بھوت سے نہیں بلکہ بھوتنی سے ڈرایا کرتی تھی۔ کہ وہ پیارے پیارے بوائز کے ساتھ Verliebt ہو جاتی ہیں ۔ ان سے بچ کے رہنا چاہیئے۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔ ۔۔۔ بس اسی نفسیاتی خوف کی وجہ سے کچھ ڈر گیا تھا :212:

    آپکی بات پڑھ کر احمد فراز کا ایک شعر اور یاد آ گیا

    تم تکلف کو بھی اِخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا​
     
  15. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    اوہ ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ بے فکر رہیئے آپ کی ماں صرف ڈراتی تھی آپ کو کہ کہیں آپ ہر بھوتنی کے ساتھ Verliebt نہ ہو جائیں ،۔۔۔۔۔۔ :wink:

    انہوں نے سوچا ہو گا

    ein genug für mein bhoot

    تو جناب ہمارا نیک مشورہ ہے آپ کو کہ آپ آنکھیں بند کر کے بھوت دیکھا کریں ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    Vergessen Sie Bitte بھو ت یا بھوتنی ،

    آنکھ بند کر کے دیکھنے سے ایک شعر یاد آ گیا وہ سنیں

    اُلٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانِ عشق
    آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے !!​
     
  17. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    اوہ،۔۔۔۔۔۔۔ :x

    آپنے ہمیں بھوتنی کہا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:

    شعر آپ کا زبردست ہے اب ایک ہم سے شعر سنئے
    خاص طور پہ آپ کے لئے ہوا ہے ،۔۔۔۔۔۔۔ :84:

    اب تو لڑائی ہونے کو ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :evil:
    آپ کی پٹائی ہونے کو ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:


    :) :) :) :)
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    نعیم صاحب تکڑے ہوجائیں
    آپکی پٹائی یعنی شو تھراپی ہونے والی ہے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    جواباً فی البدیہہ عرض ہے

    لڑائی کرنی ہے تو پھر سامنے آنا ہو گا
    پٹائی کرکے مجھے خود ہی منانا ہوگا​



    وضاحت : Ich habe Ihnen nicht bhootni gesagt
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: کنول

    کنول جی ماشاءاللہ بہت خوب کہا آپ نے ۔

    اور نعیم صاحب اب اجنبی زبان میں کیوں انکار کر رہے ہیں ۔ آپ نے کہا تو تھا ۔اور آپ شاید منتظم اعلی کا وہ فرمان بھی بھول رہے ہیں “ ہماری اردو کو فرانسی فرنچ نہ بنائیں “ اور اب ایسا ہی کوئی نیا حکم بھی جاری کر سکتے ہیں ۔
     
  21. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    واہ جی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔ :p

    اسی بات پہ ابھی ابھی آمد ہوئی کہ

    خوش قسمت ہیں وہ جن کو ہم مناتے ہیں
    ورنہ ہم یونہی کسی کو نہ ستاتے ہیں
    ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

    اچھا جی آپ کی وضاحت کو ہم نے قبولیت کا شرف بخشا

    :) ......... ,sei Glücklich
     
  22. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    شکریہ جی ،۔۔۔۔ :)

    بھئی یہ اجنبی زبان جرمن ہے اور نیعم صاحب ہمیں alert کر رہیں ہیں کہ خبر دار جو کو ئی سیکرٹ بات کی تو ورنہ میں ہوں نا،۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

    کیوں جناب ،۔۔۔۔۔ :wink:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    کنول جی ! آپ کا شعر پڑھ کر دل سے فوراً یعنی فی البدیہہ دعا برآمد ہوئی ہے

    یا اللہ

    قسمت میں میری ایسا بہانہ لکھ دے
    اُن کا مجھے باتوں سے ستانا لکھ دے
    ٍہے مجھ کو گوارہ کہ وہ آ جائیں قریب
    چپکے سے کبھی مجھ کو منانا لکھ دے​


    باقی جرمن پر اگر شیر افضل بھائی کو اعتراض ہے تو ہم نہیں بولتے۔

    بھائیوں‌کو ناراض تو نہیں کرنا :p
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: کنول

    نعیم صاحب ماشاءاللہ بہت خوب ۔
    اور​
    Ich bedenke nicht, ob Sie Deutsch oder Französisch sprechen​
    .
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    اچھا اسکا مطبل یہ ہے

    ہم آہ بھی بھر دیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
    تُسی قتل بھی کردو تو چرچا نہیں ہوتا​



    ce n'est pas juste​
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: کنول

    چلیں گپ شپ میں چل کر انصاف کرتے ہیں ۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کنول

    آپ جائیں جناب !

    Ich werde mit Kanwal ji bleiben :91:
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    Re: کنول

    Kanwal ist sehr unglücklich
     
  29. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    ہم ٹوٹ کے بکھرتے کنول نہیں کبھی بھی
    رہتی کہ سنگ اپنے ہیں اپنوں کی دعائیں​


    کافی عرصہ بعد آپکی محفل میں دوبارہ آنا ہوا اس لئے تاخیر ہو گئ۔
    اور بے شک بھائیوں کو ناراض نہیں کرنا چاہئے پر یہ اصول کیا مجھ پہ بھی لاگو ہوتا ہے؟،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
     
  30. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: کنول

    Wer?,.............​
    :wink:

    [align=right:196rt72j]Sie sind recht, ich kann nicht Deutsch et france sprechen,........[/align:196rt72j] :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں