1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏29 جون 2011۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    چائے کا مگ،اس میں بے شمار پین،پینسلیں ،ہائی لائیٹر،کلاسیک شاعری سے انتخاب ایک عدد کتاب،کلونجی کے دانے ایک بوتل میں،موسپیل،انار ایک باسکٹ میں اور چائے کا کپ جو میں پی رہی ہوں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    کچھ کم کریں موٹی ہوجائیں گی
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    سرگودھا یونیورسٹی کی پراسپیکٹس کا اضافہ ہوا
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    اس میں موٹا کرنے والی کوئی چیز نہیں :122:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    ٹارچ ، پسٹل ، موبائل ، چائے
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    ہارون جی ٹارچ پر ذرا روشنی ڈالیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    آپ کچھ دیر اپنی بونگیوں پہ ماتم کریں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    میموری کارڈ ریٍڈر ، ٹارچ ، بلیو ٹوٹھ ، ماکر اور موبائل
     
  9. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    کالیاں اٹاں‌کالے روڑ ایک کتاب پڑی ہے باقی سب وہی چیزوں کے ساتھ
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    کچھ کاغذات ، کچھ فائلیں کچھ سرٹیفکیٹس ، کچھ سکے اور کچھ کچھ میں خود بھی موجود ہوں
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    کافی کا کپ۔۔ پیر کامل (کتاب۔۔ موبائل۔۔ ایوو۔۔ پنسل۔۔ ہیئر کلپ۔۔ اور خوبصورت خود:)
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    پانی کا گلاس ، مہکتی ہوئی سبز چائے کا کپ ، ٹیلی فون ، میرا موبائل ، ٹشو پیپر کا ڈبہ ، بسکٹس کا جار ، کچھ اسکیچز ، ٹیبل کیلینڈر ، نوٹ پیڈ ، کچھ پینز ، ہائی لائیٹرز ، میرا پرس ، اور بہت ہی خوبصورت یعنی میں خود ۔
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    ہو گئے شروع غلطی فہمیوں کے مارے؟؟ :doh:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    بسکٹ کھائیں گی ؟
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    جی نہیں۔۔ میرے پاس اپنے بسکٹ ہیں۔۔ :113:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    تو میں نے کب کہا ہے کہ میں آپ کو بسکٹس بھیج رہا ہوں ،
    میں تو پوچھ رہا ہوں کہ !
    بسکٹ کھائیں گی ؟ :84:
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    آج مجھے ذرا روم کی سیٹنگ چینج کرنی ہے۔۔ کو ئی میری ہیلپ کر دیں پلیزززززز۔۔:pagal:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں



    ذرا سی تبدیلی کے لیے بھی آپ کو مدد چاہیے :84:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    ماڑی جان دکھ ہزار


    موبائل ، اینٹی الرجک گولیاں ، چائے اور کچھ کرنسی
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    میرا موبائل ، پرس ، کچھ چھوٹی بڑی چیزیں ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    عظیم کی کتابیں ، کاپیاں ، وائیٹ بورڈ‌مارکر ، گلاس ، کوک ، موبائل اور پین گے
     
  22. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    @
    ہینڈ لوشن کے اضافے کا ساتھ وہی چیزیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    ہنڈ لوشن سے یاد آیا مجھے بھی آج موسپل منگوانا ہے
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    پنسل۔۔فائل۔۔ لوشن۔۔ کلپ۔۔ برش۔۔ اور خوبصورت خود۔۔ :happy:
     
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    موبائل، ڈائری ہیڈفون ٹیبل لیمپ اور آج ابوبکر کی کوئی چیز نہیں بلکہ خود ابوبکر ہے پاس ہی
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    چھری ، کچھ عدد گلاس ، اخبار ، موابائل
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    موبائل۔۔ کلپ۔۔ رنگ۔۔ پنسل۔۔ کچھ پیپرز۔۔ ایک فائل۔۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    جگ ، گلاس ، پینسل ، موبائل ، پیپر کٹر ، انرجی سیور بلب اور کچھ اخبارات
     
  29. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    خالی کپ۔۔ ہیئر برش۔۔ ٹی وی ریموٹ۔۔ موبائل اور خوبصورت خود۔۔:113:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    آپ کو کمپیوٹر کے قریب کس نے رکھا ہے :glass:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں