1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمپیوٹر سکرین پر تیز روشنی نہ پڑنے دیں

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از محمود رضا, ‏5 نومبر 2007۔

  1. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کمپیوٹر مانیٹر ایسی جگہ پر اور ایسے زاویے پر نہ رکھیں کہ سکرین پر کمرے کے بلب وغیرہ سے تیز روشنی پڑے ،روشنی سکرین سے منعطف ہو کر آپ کی آنکھوں میں پڑے گی اور دباؤ کا سبب بنے گی ۔سکرین کو روزانہ کسی اونی کپڑے سے صاف کرتے رہا کریں۔
    شکریہ۔
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت شکریہ محمود رضا بھائی۔ بہت کارآمد ٹِپ ہے! :)
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شکریہ جناب محمود بھائی ۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ محمود جی مگر اونی کپڑے سے کیوں ، سوتی سے کیوں نہیں
     
  5. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس سے کیا فائدہ ہو گا اور ہاں کمپیوٹر اسکرین کے سامنے ٹیوب لائٹ لازمی ہونی چاہیے اس سے بہت فائدہ ملے گا آپکی آنکھوں کو جی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اونی کپڑے سے ہی کیوں ، اس کا جواب کب ملے گا
     
  7. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: کمپیوٹر سکرین پر تیز روشنی نہ پڑنے دیں

    شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں