1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمزور دل والے اس ویڈیو کو ہرگز نہ دیکھیں

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از محمداکرم, ‏28 مئی 2011۔

  1. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ارے بھائی میں نے پہلے ہی اوپر لکھا ہے کہ کمزور دل والے اس ویڈیو کو ہرگز نہ دیکھیں :119:، اور آپ پھر بھی چلے آئے اس ویڈیو کو دیکھنے کیلئے! :133::takar:

    چلو خیر اب آپ ضد کرکے آ ہی گئے ہیں تو پھر اپنی ذمہ داری پر اس کو دیکھیں، بعد میں مجھے نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی!!!












    ویسے بہتر ہوتا کہ پہلے دل کو مضبوط کرنے کا کوئی نسخہ لے لیتے!!!










    چلو پھر دیکھیں مگر میری یہ ایڈوائس ہے کہ اسکو اکیلے نہ دیکھیں، بلکہ کسی دوست کو ساتھ میں لے لیں کسی بھی ایمرجنسی میں احتیاط کے طور پر:

    [FV]179525075429072[/FV]

    کیسا؟
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمزور دل والے اس ویڈیو کو ہرگز نہ دیکھیں

    اکرم بھائی آپ نے تو میرا دل ہی حلال کر دیا تھا ۔
     
  3. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمزور دل والے اس ویڈیو کو ہرگز نہ دیکھیں

    ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔
    ہا ہا ہا ہا
     
  4. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمزور دل والے اس ویڈیو کو ہرگز نہ دیکھیں

    افففف
    میں تو ڈر گئی تھی ۔ ایک ایسی ویڈیو دیکھی تھی بہت خطرناک کئی دن طبیعت خراب رہی۔
    وہ تو شکر ہے آخر میں دوانے کا سر قلم کیاان بھوکے طالبان نے :91:
     
  5. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمزور دل والے اس ویڈیو کو ہرگز نہ دیکھیں

    ہا ہا ہا !!!
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمزور دل والے اس ویڈیو کو ہرگز نہ دیکھیں

    ایک آواز اور آنی چاہئے تھی











    لال و لال اے
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمزور دل والے اس ویڈیو کو ہرگز نہ دیکھیں

    اکرم بھائی اگر یہ اصلی بھی ہوتی تو کیا ہوتا جنہوں نے یہ حقیقت میں دیکھا ہو اسے ویڈیو کیا کہتی ہے
    بحرحال ویڈیو خوب تھی
     
  8. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمزور دل والے اس ویڈیو کو ہرگز نہ دیکھیں

    یہ آپ نے حقیقت میں کیا دیکھا ہوا ہے؟ ذرا تھوڑی سی روشنی پاویں !!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں