1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمال کو پہنچ کر بھی بے کما رھا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏27 ستمبر 2006۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    غزل
    کمال کو پہنچ کر بھی بے کمال رھا
    جمال کو چھو کر بھی بےجمال رھا
    کس نہج پہ ہے زندگی میری
    مثال ھو کر بھی بے مثال رھا
    کیا عجب چیز ھوں میں اس قدر
    زائل ھو کر بھی لازوال رھا
    مجبوریوں نے لوٹا ہے مجھے کسقدر
    سائل بن کر بھی بے سوال رھا
    کیسے عمل تھے میرے شب آخر
    عامل ھو کر بھی بے اعمال رھا
    فسوں اسکا بھی کیسے سمھجتا میں
    خیال کر کے بھی بے خیال رھا
    رضا یہی ھے فسانہ ِشب ھجراں

    حال ھو کر بھی بے حال رھا
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :a180:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    :a180: واہ

    اچھی کاوش ھے
    :a165:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی پرواز تخیل اور بہت اچھا اندازِ بیاں ہے۔
    رضا بھائی ۔ بہت خوب ۔ ماشاءاللہ
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: :a180: :a165:
    بہت ھی خوب رضا بھائی،!!!!!
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایم اے رضا صاحب۔
    بہت عمدہ کلام ہے۔
    مزید کلام کا انتظار ہے۔ جلدی ارسال کیجئے ۔
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں