1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلرکہارمیں تجارتی مرکزپرتاجردکان کے سامنے قتل

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏13 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تجارتی مرکزمیانی اڈہ پرتاجرکو دکان کے سامنے قتل کردیا گیا۔
    کلرکہارمیں تجارتی مرکزمیانی اڈہ پرتاجرمحمد ریاض کودکان کے سامنے قتل کردیا گیا۔ تاجرمحمد ریاض دکان کھول رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کوٹراما سینٹرکلرکہارمنتقل کردیا گیا، جس کی لوہے کی دکان تھی جب کہ فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں