1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلام شاعر بہ زبان شاعر

'اردو ادب و شعر و شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏10 اگست 2014۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پروین شاکر
     
    ملک بلال، محبوب خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی
    دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
    بات وہ آدھی رات بھی ، رات وہ پورے چاند کی
    چاند بھی عین چیت کا ،اس پہ تیرا جمال کی
    سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا
    ایک دفعہ تو رک گئی گردشِ مہ و سال بھی
    واہ بہت خوب
    نصرت فتح علی خان نے اس غزل کو بھی کمال خوبصورتی سے گایا ہے۔
    خوبصورت الفاظ، خوبصورت انداز ، خوبصورت شخصیت ، پروین شاکر
    اللہ کریم مغفرت فرمائے۔
    شکریہ واصف بھائی
     
    فیاض أحمد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    خوب است
    سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:

    فراق گورکھپوری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں