1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلام حق ہے سراہا خدا کی حمد و ثنا ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏14 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کلام حق ہے سراہا خدا کی حمد و ثنا
    ہے معرفت کا خزینہ خدا کی حمد و ثنا
    ازل سے ورد ہواوں کا ہے یہی نغمہ
    ہے بادلوں کا ترانہ خدا کی حمد وثنا
    ملا ہے حمد کا ادراک مجھ کو دریا سے
    ہے جس کی موجوں کا نغمہ خدا کی حمد و ثنا
    سنا ہے ہم نے یہی اپنے سب اماموں سے
    ہے مغفرت کا خزانہ خدا کی حمد و ثنا
    ضرور بعد میں نعت و سلام پیش کرو
    ادب سے پہلے سنانا خدا کی حمد وثنا
    خطاب کرنے سے پہلے بیان کرتے تھے
    ضرور شاہ مدینہ خدا کی حمد وثنا
    جناب حضرت آدم تا شاہ بطحا تک
    تھا ہر نبی کا وظیفہ خدا کی حمد و ثنا
    اسی کا نام ہے تاروں کے لب پہ شام و سحر
    ہے مہر و ماہ کا نغمہ خدا کی حمد وثنا
    بلال مجھ کو یقیں ہے بروز محشر بھی
    بنے گی میرا حوالہ خدا کی حمد وثنا
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں