1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلاسک کیپو چینو

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کلاسک کیپو چینو

    اجزاء:دودھ ایک لیٹر،کافی ایک کھانے کا چمچ،کوکو پائوڈر دو چائے کے چمچ،ڈبل کریم1/2 کپ،چینی حسب ذائقہ

    ترکیب:پہلے ایک لیٹر دودھ میں دو چائے کے چمچ کو کو پائوڈ ر ڈال کر پکا لیں۔اب ایک کپ میں ایک کھانے کا چمچ کافی اور حسب ذائقہ چینی ڈال کر خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔ جب وہ لائٹ گولڈن برائون ہو جائے تو اسے کپ میں ڈال کر اوپر گرم گرم دودھ ڈال دیں۔ آخر میں1/2کپ ڈبل کریم ڈال کر سرو کریں۔​
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سردیوں میں ضرور ٹرائی کروں گا
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل، ہمیں بھی یاد رکھنا :)
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نوش فرماتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں