1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کفن

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏7 جنوری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کفن

    بیچ دیتے ہیں
    بنانے والے
    یہ دکانوں میں
    سجانے والے
    اور جس نے یہ
    خریدا جب بھی
    وہ استعمال
    نہ کر سکا تب بھی
    اور کچھ بھی نہیں
    معلوم جس کو
    اس نے پہنا ہے
    ہمیشہ اس کو
    کہ یہ کفن ہے
    یہ ضرورت ہے
    یہ حقیقت کی
    اصل صورت ہے

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں