1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کفر بھی کانپ اٹھے ہے ، وہ جہاں ہوتا ہے ۔۔ انعام الحق معصوم صابری

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 اگست 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کفر بھی کانپ اٹھے ہے ، وہ جہاں ہوتا ہے
    عدل کی دنیا میں فاروق عیاں ہوتا ہے

    خواہش آقا ﷺ پہ لاتا ہے وہ ایماں لوگو
    "جس کے پیغام سے دریا بھی رواں ہوتا ہے"

    ساتھ پہلو میں نبی پاک ﷺ کے آرام فرما
    نام سنتے ہی مخالف تو دھواں ہوتا ہے

    نام جب لب پہ عمر کا مرے آئے تو
    دل میں انصاف کا دریا سا رواں ہوتا یے

    نام سنتے ہی کہیں دور ہے بھاگے ان سے
    ذکر فاروق تو شیطاں پہ گراں ہوتا ہے

    خواب میں لفظ اذاں جن کو عطا ہوں اس کا
    مرتبہ ہم سے بھلا کیسے بیاں ہوتا ہے

    خوش نصیبی ہے یہ معصوم بھری دنیا میں
    نسل فاروق مرا نام و نشاں ہوتا ہے
    -----
    انعام الحق معصوم صابری
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں